تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کام کا نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

کِسی کام کا نَہِیں

۔محض نکمّا اور بیکارہے۔

کِسی کام کا نَہ ہونا

محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

کَوڑی کام کا نَہِیں

بالکل نکمّا ہے، بالکل بے مصرف ہے.

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

کِسی کا مُنھ نَہِیں

کسی کا حوصلہ نہیں ، کسی کی ہمت نہیں ، کسی مجال نہیں.

دام کا کام بات سے نَہِیں ہو جاتا

صِرف باتوں سے کام نہیں چلتا روپیہ خرچ کرنے سے ہی کام ہوتا ہے .

کِسی کا کُچْھ نَہِیں جاتا

کسی کا کچھ نقصان نہیں ہوتا، اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

کِسی کا کُچْھ نَہِیں چَلْتا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، قابو اور اختیار سے باہر ہے.

کِسی کا دِیا نَہِیں کھاتا

(دہلی) کسی کا محتاج نہیں ، دست نگر یا دیبل نہیں

ریت کی دِیوار ، اوچھا یار ، کِسی کام کا نَہِیں

دونوں کو استوار اور قیام نہیں.

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

کِسی چِیز کا کام آنا

کارآمد ہونا ، مطلب برآری کے لائق ہونا ، مفید ہونا

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا

اپنا رنج و غم خود ہی برداشت کرنا پڑتا ہے، اپنا رنج و غم اپنے ہی اٹھانے سے اٹھتا ہے

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتے

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتا

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

ساس میری گَھر نَہِیں، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

جب کوئی نگراں نہیں تو میں آزاد ہوں، سر دھرے کا سب کو خوف ہوتا ہے

مِیاں میرا گَھر نَہِیں ، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

رک : میاں گھر نہیں بیوی کو ڈر نہیں ، جو چاہے کروں جو چاہے نہ کروں (عورتوں میںمستعمل) ۔

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کام کا نَہِیں کے معانیدیکھیے

کِسی کام کا نَہِیں

kisii kaam kaa nahii.nकिसी काम का नहीं

  • Roman
  • Urdu

کِسی کام کا نَہِیں کے اردو معانی

  • ۔محض نکمّا اور بیکارہے۔

Urdu meaning of kisii kaam kaa nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔mahiz nikammaa aur bekaar hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی کام کا نَہِیں

۔محض نکمّا اور بیکارہے۔

کِسی کام کا نَہ ہونا

محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

کَوڑی کام کا نَہِیں

بالکل نکمّا ہے، بالکل بے مصرف ہے.

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

کِسی کا مُنھ نَہِیں

کسی کا حوصلہ نہیں ، کسی کی ہمت نہیں ، کسی مجال نہیں.

دام کا کام بات سے نَہِیں ہو جاتا

صِرف باتوں سے کام نہیں چلتا روپیہ خرچ کرنے سے ہی کام ہوتا ہے .

کِسی کا کُچْھ نَہِیں جاتا

کسی کا کچھ نقصان نہیں ہوتا، اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

کِسی کا کُچْھ نَہِیں چَلْتا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، قابو اور اختیار سے باہر ہے.

کِسی کا دِیا نَہِیں کھاتا

(دہلی) کسی کا محتاج نہیں ، دست نگر یا دیبل نہیں

ریت کی دِیوار ، اوچھا یار ، کِسی کام کا نَہِیں

دونوں کو استوار اور قیام نہیں.

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

کِسی چِیز کا کام آنا

کارآمد ہونا ، مطلب برآری کے لائق ہونا ، مفید ہونا

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا

اپنا رنج و غم خود ہی برداشت کرنا پڑتا ہے، اپنا رنج و غم اپنے ہی اٹھانے سے اٹھتا ہے

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتے

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتا

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

ساس میری گَھر نَہِیں، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

جب کوئی نگراں نہیں تو میں آزاد ہوں، سر دھرے کا سب کو خوف ہوتا ہے

مِیاں میرا گَھر نَہِیں ، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

رک : میاں گھر نہیں بیوی کو ڈر نہیں ، جو چاہے کروں جو چاہے نہ کروں (عورتوں میںمستعمل) ۔

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کام کا نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کام کا نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone