تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی دانْت کا کام" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی دانْت کا کام

دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ہاتھی کا دانْت نِکلا جَہاں نِکلا

جو بات ایک دفعہ ہو گئی ہو گئی

مَرْد کی بات ہاتھی کا دانْت ہے

شریف لوگ اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

ہاتھی کا دانْت اور گھوڑے کی لات

(کوسنا) دشمنوں کو نصیب ہو

ہاتھی کا دانْت، گھوڑے کی لات، زَبَردَست کا چُنگَل

یہ سب چیزیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں، بطور بد دعا بھی استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی دانْت کا کام کے معانیدیکھیے

ہاتھی دانْت کا کام

haathii daa.nt kaa kaamहाथी दाँत का काम

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہاتھی دانْت کا کام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

Urdu meaning of haathii daa.nt kaa kaam

  • Roman
  • Urdu

  • dastakaarii ya nakkaashii vaGaira ka kaam jis me.n haathiidaant istimaal ki.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھی دانْت کا کام

دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ہاتھی کا دانْت نِکلا جَہاں نِکلا

جو بات ایک دفعہ ہو گئی ہو گئی

مَرْد کی بات ہاتھی کا دانْت ہے

شریف لوگ اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

ہاتھی کا دانْت اور گھوڑے کی لات

(کوسنا) دشمنوں کو نصیب ہو

ہاتھی کا دانْت، گھوڑے کی لات، زَبَردَست کا چُنگَل

یہ سب چیزیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں، بطور بد دعا بھی استعمال ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی دانْت کا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی دانْت کا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone