تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کام کا نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کام کا نَہ ہونا

محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

ہات کام کا نَہ ہونا

بس میں نہ ہونا ، بے بس ہونا.

کَوڑی کام کا نَہ ہونا

be good-for-nothing, be of no use or worthless

پَیسے کے کام کا نَہ ہونا

نکما ہونا، بے حیثیت ہونا

کِسی کام کا نَہِیں

۔محض نکمّا اور بیکارہے۔

کِسی کو کِسی کا ہوش نَہ ہونا

کسی کو کسی کی خبر نہ ہونا ، ایک دوسرے لاعلم ہونا ، نفسا نفسی کا عالم ہونا.

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

کِسی کا ہونا

کسی کا ساتھ دینا، ہمہ تن کسی کا ہوجانا

نَہ کام کا ، نَہ کاج کا، دُشمَن اَناج کا

رک : کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا جو زیادہ مستعمل ہے

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

کَوڑی کام کا نَہ رَکْھنا

کسی کام کا نہ رکھنا، نکما کردینا.

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

کِسی کا دَرْد ہونا

کسی کا غمخوار ہونا ، ہمدردی ہونا

کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

کِسی کا سَلام نَہ مُجْرا

کسی کا نوکر نہیں ، کسی کا دیا نہیں کھاتا

کِسی کا پَرْدَہ پوشِیدَہ ہونا

مرجانا ، وفات پانا ، پردہ کرلینا ، دنیا سے اٹھ جانا

کِسی طَرح باہَر نَہ ہونا

کامل مطیع ہونا

مَصْرَف کا نَہ ہونا

کام کا نہ ہونا ۔

قابُو کا نَہ ہونا

بس کا نہ ہونا ، اختیار کا نہ ہونا ، کہنے کا نہ ہونا.

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے

اللہ کسی کو محتاج نہ کرے، کسی سے کام نہ پڑے

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

کِیل کا کَھٹْکا نَہ ہونا

کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا

دَم کا بَھروسا نَہ ہونا

ذرا بھی معتبر نہ ہونا، یکسر بے ثبات ہونا، زندگی کا بے اعتبار ہونا، وجود کا یکسر فانی ہونا

کِسی بات کی کَمی نَہ ہونا

ہر چیز موجود ہونا، امیر ہونا

تِنْکے کا سَہارا نَہ ہونا

تھوڑی بھی آمدنی نہ ہونا، گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا

تانبے کا تار نَہ ہونا

be penniless

تَحَمُّل کا یَارا نَہ ہونا

برداشت کی طاقت نہ ہونا

زَخْم کا اِظْہار نَہ ہونا

زخمی ہونے کا پتہ نہ ہونا

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

کِسی بات کا نوکِ زَبان ہونا

کسی بات کا ازبر اور حفظ ہونا، کسی امر کا نہایت یاد ہونا

طَبِیعَت کا ٹِھکانا نَہ ہونا

مزاج میں تلون ہونا

ڈاڑھی کا خَیال نَہ ہونا

اپنی عِزَّت کا خیال نہ ہونا، بے غیرت آدمی کے لئے کہتے ہیں

نُقْطَہ کا فَرْق نَہ ہونا

۔ذرا بھی فرق نہ ہونا۔؎

فَرِشْتَہ کا دَخْل نَہ ہونا

کسی کی بھی رسائی نہ ہونا.

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

تنْکے کا شَرمِندَہ نَہ ہونا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

گانڑ کا ہوش نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

بات کَرنے کا سَلِیْقَہ نَہ ہونا

گفتگو کی تہذیب سے نا واقف ہونا، مخاطب کرنے کی تمیز نہ ہونا، غیر مہذب ہونا

تن بدَن کا ہوش نَہ ہونا

اپنے آپے کا خیال نہ رہنا ، بہت زیادہ محو ہوجانا ، ہوش و حواس ٹھکانہ نہ رہنا.

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

تَلْوار کا کھیت سَرسَبْز نَہ ہونا

بزور شمشیر قبضہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہ ہونا، ظلم و تشدہ سے تسلط قائم نہ ہونا

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

سَر پانو کا ہوش نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

کِسی چِیز کا کام آنا

کارآمد ہونا ، مطلب برآری کے لائق ہونا ، مفید ہونا

دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا

مطلق تعلق نہ ہونا، قطعاً بے تعلق ہونا.

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

ریت کی دِیوار ، اوچھا یار ، کِسی کام کا نَہِیں

دونوں کو استوار اور قیام نہیں.

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

فَرِشْتوں کا واقِف نَہ ہونا

رک : فرشتوں کو خبر نہ ہونا.

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتے

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتا

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کام کا نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

کِسی کام کا نَہ ہونا

kisii kaam kaa na honaaकिसी काम का न होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی کام کا نَہ ہونا کے اردو معانی

  • محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

Urdu meaning of kisii kaam kaa na honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahiz nikammaa aur be kaar honaa, uzv-e-muattal honaa

किसी काम का न होना के हिंदी अर्थ

  • महिज़ निकम्मा और बेकार होना, उज़्व-ए-मुअत्तल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کام کا نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کام کا نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone