تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسا سونا وَیسا دھارا" کے متعقلہ نتائج

جَیسا سونا وَیسا دھارا

جیسی اصل ہوگی ویسی ہی فرع

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسا سونا وَیسا دھارا کے معانیدیکھیے

جَیسا سونا وَیسا دھارا

jaisaa sonaa vaisaa dhaaraaजैसा सोना वैसा धारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسا سونا وَیسا دھارا کے اردو معانی

  • جیسی اصل ہوگی ویسی ہی فرع
  • جیسے بزرگ ہوتے ہیں ویسی اولاد ہوتی ہے، ہر چیز میں اس کی اصل کا اثر ہوتا ہے
  • ندی کا بہاؤ یا دھارائیں جیسی ہوں گی ویسی ہی ندی بھی ہو گی، اولاد اپنے ماں باپ کی طرح ہوتی ہے

Urdu meaning of jaisaa sonaa vaisaa dhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jaisii asal hogii vaisii hii faraa
  • jaise buzurg hote hai.n vaisii aulaad hotii hai, har chiiz me.n is kii asal ka asar hotaa hai
  • nadii ka bahaa.o ya dhaaraa.e.n jaisii hongii vaisii hii nadii bhii hogii, aulaad apne maa.n baap kii tarah hotii hai

जैसा सोना वैसा धारा के हिंदी अर्थ

  • जैसा मूल होगा, वैसी ही शाखा
  • जैसे पूर्वज होते हैं वैसी ही संतान होती है, हर वस्तु में उसके अस्ल की छवि होती है
  • नदी का स्रोत जैसा होगा वैसी ही नदी भी होगी, संतान अपने माँ-बाप जैसी ही होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَیسا سونا وَیسا دھارا

جیسی اصل ہوگی ویسی ہی فرع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسا سونا وَیسا دھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسا سونا وَیسا دھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone