تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے" کے متعقلہ نتائج

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے کے معانیدیکھیے

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

suu.ii ke naake se sab ko nikaalaa haiसूई के नाके से सब को निकाला है

ضرب المثل

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے کے اردو معانی

  • سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے
  • سب رحمِ مادر سے نِکلے ہیں اور سب کا درجہ برابر ہے
  • مُشکلات کا سامنا سب کو پڑا ہے
  • جو دوسروں کے متعلق مناسب احترام نہ دکھائے اور سب کے ساتھ ایک جیسی ناسمجھی کا برتاؤ کرے اس کے لیے کہتے ہیں
  • ہوشیار آدمی کے لیے بھی کہتے ہیں جو سب کو ایک راستے پر چلائے

सूई के नाके से सब को निकाला है के हिंदी अर्थ

  • सब को आज्ञाकारी बनाया है
  • सब माँ के पेट से निकले हैं और सब का दर्जा बराबर है
  • कष्टों का सामना सब को पड़ा है
  • जो दूसरों के प्रति उचित सम्मान न दिखाए और सबके साथ एक सी नासमझी का वर्ताव करे उसके लिए कहते हैं
  • होशियार आदमी के लिए भी कहते हैं जो सबको एक रास्ते पर चलाए

    विशेष - नाका= छेद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words