تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاجزی سب کو پیاری ہے" کے متعقلہ نتائج

عاجزی سب کو پیاری ہے

عجز و انکسار کو سب پسند کرتے ہیں

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا

حَقْ سَب کو پیارا ہے

سچائی اور انصاف کو سب پسند کرتے ہیں

عاجِزِی خُدا کو بِھی پَسَند ہے

عجز و انکساری کو خدا پسند کرتا ہے

اُس کو سَب کی فِکْر ہے

خدا ہر ایک کا خیال رکھتا ہے، خدا سب کی خبر لیتا ہے

کال سَب کو کھائے بَیٹھا ہے

موت سب کو آ کر رہتی ہے، سب موت کے منہ میں جا چکے ہیں

مَرْد سَب کو مَرْد کَرْتا ہے

ایک بہادر ہو تو اس کی دیکھا دیکھی دوسرے بھی بہادر بن جاتے ہیں ، ایک اہل ہو تو اس کی اہلیت کا دوسرے ساتھیوں پر بھی اثر پڑتا ہے.

نامَرْد سَب کو نامَرْد کَرْتا ہے

ایک نا اہل ہو تو دوسرے بھی اس کی دیکھا دیکھی نااہلی کے کام کرنے لگتے ہیں

یِہ دِن سَب کو دَھرا ہے

سب کو ایک دن ضرور مرنا ہے، یہ دن سب کے لیے ہے

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

بَھینس سَب بَھینسوں کو بَھرْ دیتی ہے

ایک بدی سے سب بدنام ہو جاتے ہیں.

کاجَل سَب کو دینا آتا ہے پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

کاجل سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا معلوم دیتا ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

ان ہوتی کو ہوت کو تاکت ہے سب کو، ان ہونی ہونی نہیں ہونی، ہووے سو ہوئے

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا، جو قسمت میں نہیں وہ کبھی نہیں ہوگا، اگرچہ بہت سے لوگ ناممکن بات کی امید رکھتے ہیں، مگر ناممکن بات ہوتی نہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاجزی سب کو پیاری ہے کے معانیدیکھیے

عاجزی سب کو پیاری ہے

'aajizii sab ko pyaarii hai'आजिज़ी सब को प्यारी है

ضرب المثل

عاجزی سب کو پیاری ہے کے اردو معانی

  • عجز و انکسار کو سب پسند کرتے ہیں
  • خوشامد سے کام ہو جاتا ہے

'आजिज़ी सब को प्यारी है के हिंदी अर्थ

  • विनम्रता सबको पसंद है
  • आवभगत या चापलूसी से काम हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاجزی سب کو پیاری ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاجزی سب کو پیاری ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words