تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال" کے متعقلہ نتائج

ہَیا

گھوڑا

عَیاں

آنکھ سے دیکھنا

ہَیاسَہ

گھوڑے کا تنگ زیربند ، بالاتنگ ، پٹیار .

ہَیاکِل

اجسام ، قالب ، ڈھانچے .

عَیانی

چشم دید ، آنکھوں دیکھا ، ظاہری.

اَیامیٰ

بے شوہر کی اور بے بیویوں کے شوہر، (عموماؔ) رانڈیں اور رنڈوے

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

عَیال

اہلِ خانہ، بیوی بچے، کُنبہ جس کا کوئی شخص کفیل ہو

عَیاں کَرْنا

آشکارا کرنا، ظاہر کرنا، افشا کرنا

عَیاناً

آنکھ سے، مرئی طور، چشم دید

عَیاں ہونا

آشکار ہونا، ظاہر ہونا

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

اَیاغ خانَہ

شراب خانہ .

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا

بجو محبت کو جانتا ہے ہشیار لینے دینے کو سمجھتا ہے

عَیال دار

بیوی بچوں والا، جس کے ذمے کنبے کی کفالت ہو

عَیال داری

خاندان کی کفالت، خانہ داری، گھریلو انتظام کی ذمّہ داری

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

عَیال و اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

عَیالِ اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

عَیالِ کَثِیْر

بڑا کنبہ، زیادہ بچے

عَیاں را چہ بَیاں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ظاہر ہے کہنے سننے کی محتاج نہیں، جس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو

عَیال داری میں پَھنسْنا

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جال کے معانیدیکھیے

جال

jaalजाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.
  • رک :جالنا.
  • جال(trawl) پیچھے کی جانب ڈالا جاتا اور نکالا جاتا ہے اس جال کو مقامی طور پر گُجو کہتے ہیں.
  • (مجازاََ) پھندا، دام (جس میں کسی کو پھانسا جائے).
  • پد ماوت کٹنی کی چال کو سمجھ جاتی ہے اور اس کے جال میں پھسنے سے عین موقع ہر بال بال بچ جاتی ہے.
  • بان٘س وغیرہ کی ٹٹی جس میں سوراخ یا حلقے ہوں. ان کی تیلیوں کی ساخت جال تھی.
  • حلقے دار چیز، بیل بوٹے جو باریک کپڑوں پر جال کی شکل میں بنے ہوتے ہیں.
  • وہ نمونے جو پچیکاری یا نقش و نگار کے کام سے دیوار وغیرہ پر بنائے جاتے ہیں، چینی کے کام کے بیل بوٹے.
  • (مجازاََ) مکر،فریب ، دھوکا.
  • (مجازاََ) گو رکھ دھندھا.
  • استرکاری کی باریک درزیں جو استرکاری خشک ہونے سے سطح پر رگوں کی طرح پیدا ہوجاتی ہیں.
  • مچھلی کی پشت کی پر بنے ہوئے وہ باریک خانے جو جال کی شکل کے ہوتے ہیں اس جال سے بہت سے نمونے وضع کہے جاتے ہیں.
  • رک: جالا معنی نمبر
  • (مجازاََ)شکار کرنے کا سامان .
  • جالی کا کام جو دروازوں ، کھڑکیوں یا روشندانوں میں ہو؛ جالی دار کھڑکی ؛ (مجازاََ) جادو ، طلسم .
  • حیوانی جسم میں رگوں اور نسوں کا پھیلاؤ.
  • (مجازاََ) کانا دجال کے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ قیامت کے دن ظاہر ہوگا .
  • (مجازاََ) آن٘کھوں ک سرخ ڈورے .
  • پر تلا ، بیتی .
  • سلسلہ، توسیع.
  • دوسرے اضلاع میں اردو کی اشاعت . . . یہاں میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک تمام جال پھیلا دوں گا.
  • جھروکا؛ ایک قسم کا نباتاتی نمک جو بوٹیوں کو جالا کر تیار کیا جاتا ہے، کھار ؛ پھولی کی مکھی ؛ وہ جھلی جو آبی پرندوں کے پنجوں کو ملاتی ہے ؛ آن٘کھوں کی بیماری (جالا).
  • پیلو کا درخت، لاط: Salvadora Peasica.

صفت

  • جعل (رک)کا بگاڑ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ژال

عورت، زن، بیوی

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaal

Noun, Masculine

  • net, lattice, illusion, deception, magic, snare, trap, very thin and fine embroidery like a fine net

जाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • षड्यंत्र; धोखा; फ़रेब; छल
  • उक्त के आधार पर छेदोंवाली कोई रचना जिसमें कोई चीज फंसती या फँसाई जाती हो। जैसे-मकड़ी का जाल (जाला)।
  • धागे, सुतली आदि की बुनी हुई वह छेदोंवाली रचना जो चिड़ियाँ, मछलियाँ आदि फंसाने के काम आती है। मुहा०-जाल डालना या फेंकना = मछलियाँ आदि पकड़ने के लिए जलाशय या नदी में जाल छोड़ना। जाल फैलाना या बिछाना चिड़ियों, पशु-पक्षियों आदि को फंसाने के लिए जाल लगाना।
  • फन्दा, किसी को फसाने का षड्यंत्र, ग्रिल, छेदों वाल जंगला
  • जाल1 (सं.)
  • -बर्द्धरक-[मध्य० स०] बबूल की जाति का एक प्रकार का पेड़
  • किसी को ठगने या फँसाने की तरकीब।

جال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone