تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیاکِل" کے متعقلہ نتائج

ہَیاکِل

اجسام ، قالب ، ڈھانچے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیاکِل کے معانیدیکھیے

ہَیاکِل

hayaakilहयाकिल

ہَیاکِل کے اردو معانی

  • اجسام ، قالب ، ڈھانچے .
  • بلند مکانات ، پُرشکوہ عمارات .
  • تعویذات ، نقوش (نقش بمعنی تعویذ کی جمع) ، حمائل .
  • روپے یا اشرفی کے ہار جو عورتیں گلے میں پہنتی ہیں ، ہیکل (رک) .
  • موٹے تازے جانور ؛ راہبوں کی خانقاہ ؛ گھوڑے کی گردن کے خاص زیور .
  • ہیکل (رک) کی جمع ؛ گرجا گھر نیز مندر ، پرستش گاہیں ، معابد .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیاکِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیاکِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone