تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال" کے متعقلہ نتائج

عاقِبَت

(کسی فعل کا) نتیجہ، انجام

عاقِبَت بِیں

انجام پر نظر رکھنے والا، انجام بیں

عَاقِبَتْ سُوزْ

عاقِبَت بِینی

انجام دیکھنا، نتیجے پر نظر رکھنا، دُوراندیشی، ہوشیاری

عاقِبَت سوزی

آخرت یا عقبیٰ کو برباد کرنا

عاقِبَتِ کار

انجام کار، بالآخر

عاقِبَت کھونا

عاقبت بگاڑنا، انجام بُرا کر لینا، انجام خراب کرنا، عذاب کا مستحق بننا، گہنگار بننا

عاقِبَت بَنْنا

انجام اچھا ہونا ، عاقبت سنْورنا.

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عاقِبَتُ الْعاقِبَت

آخری ، عقبیٰ انتہائی حد ؛ آخری وقت ، آخر ، انتہا ، انجام.

عَاقِبَتْ و دِیْں

عاقِبَت بَنانا

ایسے کام کرنا جو خدا کو پسند ہوں، شرع پر چلنا، دوسروں کے ساتھ نیکی کرنا

عاقِبَت اَنْدیشی

انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

عاقِبَت بِگاڑْنا

انجام خراب کرنا، عذاب کا مستحق بننا، گنہگار بننا

عاقِبَت بَخَیری

انجام اچّھا ہونا ، ایمان کے ساتھ مرنا.

عاقِبَت مَحْمُود

وہ جس کی عاقبت تک تعریف کی جائے ؛ مراد : نبی آخرالزماں ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

عاقِبَت خَیر ہو

انجام اچھا ہو.

عاقِبَت کا جوڑا

کپڑوں کا وہ جوڑا جو مردے کے ثواب پہنچانے کے لیے کسی محتاج کو سویم یا چالیسویں کے موقع پر خیرات کرتے ہیں

عَاقِبَتْ نَا فَہْم

جس میں دور اندیشی یا سمجھداری نہ ہو، دور اندیشی کے بغیر

عاقِبَت سَنوارنا

انجام اچھا کرنا ، ایسا کام کرنا جو آخرت میں کام آئے.

عاقِبَت بَخْشْوانا

خُدا سے مغفرت کا طالب ہونا.

عاقِبَت اَنْدیشانَہ

عاقبت اندیشی جیسا ، ہوشیاروں جیسا.

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

عاقِبَت نا اَنْدیشی

آخرت یا عقبیٰ کی فکر نہ کرنا ، بے فکری.

عاقِبَت خَراب ہونا

عاقبت خراب کرنا (رک) کا لازم، آخرت خراب ہونا

عاقِبَت گَنْدی کَرْنا

رک : عاقبت بگاڑنا ، گنہہ گار بننا.

عاقِبَت گَنْدی ہونا

عاقبت گندی کرنا (رک) کا لازم، انجام بُرا ہونا

عاقِبَت خَراب کَرانا

گناہ ہونا، گناہگار ہونا

عاقِبَت اَچّھی ہونا

انجام بخیر ہونا ، عقبیٰ درست ہونا.

عاقِبَت کا توشَہ

(مجازاً) اعمال نیک، نجات کا سہارا، بخشش کا وسیلہ

عاقِبَت خَراب کَرْنا

گناہ ہونا، گناہگار ہونا

عاقِبَت سَنْوَر جانا

عاقبت سنْوارنا کا لازم، انجام بخیر ہونا

عاقِبَت بَخَیر ہونا

انجام اچھا ہونا ، ایمان کے ساتھ مرنا.

عاقِبَت میں کام آنا

قیامت کے دن گناہوں کی مغفرت میں مدد دینا

عاقِبَت نا اَنْدیشانَہ

عاقبت نا اندیش جیسا ، جس میں آئندہ کی فکر نہ ہو.

عاقِبَت بِالْخَیر ہونا

رک: عاقبت بخیر ہونا، انجام اچھّا ہونا

عاقِبَت کے بورِیے بَٹورنا

رک: عاقبت کے بوریے اٹھانا، قیامت تک زندہ رہنا

عاقِبَت کے بورِیے لَپیٹْنا

رک: عاقبت کے بوریے سمیٹنا، لمبی عمر پانا

عاقِبَت کے بورِیے اُٹھانا

بوڑھا ہوکر مرنا ، لمبی عمر پانا.

عاقِبَتی جوڑا

کپڑوں کا وہ جوڑا جو مردے کو ثواب پہنچانے کے لیے کسی محتاج کو سویم یا چالیسویں کے موقع پر خیرات کرتے ہیں

نا عاقِبَت

خَوْفِ عَاقِبَتْ

فِکْرِ عَاقِبَتْ

نا عاقِبَت اَندیشانَہ

عاقبت نااندیش ، جس میں آئندہ کی فکر نہ ہو (کام ، حرکت وغیرہ) ، عاقبت نااندیشانہ ۔

نا عاقِبَت اَندیشی

کوتاہ بینی، بے فکری، بے پروائی، لااُبالی پن

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

نا عاقِبَت اَنْدِیش

بات کا انجام نہ سوچنے والا، کوتاہ اندیش، عاقبت نا اندیش، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، بے پروا، لاابالی

فِکْرِ عَاقِبَتْ کَارْ

دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش

وہ قلب جو دراندیشی کے لایق نہ ہو، آئندہ زندگی یا مرنے کے بعد کی زندگی پر شبہ

وَعْدَۂ فِرْدَوْس و عَاقِبَتْ

فِکْرِ دُنِیَا و عَاقِبَتْ

اردو، انگلش اور ہندی میں جال کے معانیدیکھیے

جال

jaalजाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.
  • رک :جالنا.
  • جال(trawl) پیچھے کی جانب ڈالا جاتا اور نکالا جاتا ہے اس جال کو مقامی طور پر گُجو کہتے ہیں.
  • (مجازاََ) پھندا، دام (جس میں کسی کو پھانسا جائے).
  • پد ماوت کٹنی کی چال کو سمجھ جاتی ہے اور اس کے جال میں پھسنے سے عین موقع ہر بال بال بچ جاتی ہے.
  • بان٘س وغیرہ کی ٹٹی جس میں سوراخ یا حلقے ہوں. ان کی تیلیوں کی ساخت جال تھی.
  • حلقے دار چیز، بیل بوٹے جو باریک کپڑوں پر جال کی شکل میں بنے ہوتے ہیں.
  • وہ نمونے جو پچیکاری یا نقش و نگار کے کام سے دیوار وغیرہ پر بنائے جاتے ہیں، چینی کے کام کے بیل بوٹے.
  • (مجازاََ) مکر،فریب ، دھوکا.
  • (مجازاََ) گو رکھ دھندھا.
  • استرکاری کی باریک درزیں جو استرکاری خشک ہونے سے سطح پر رگوں کی طرح پیدا ہوجاتی ہیں.
  • مچھلی کی پشت کی پر بنے ہوئے وہ باریک خانے جو جال کی شکل کے ہوتے ہیں اس جال سے بہت سے نمونے وضع کہے جاتے ہیں.
  • رک: جالا معنی نمبر
  • (مجازاََ)شکار کرنے کا سامان .
  • جالی کا کام جو دروازوں ، کھڑکیوں یا روشندانوں میں ہو؛ جالی دار کھڑکی ؛ (مجازاََ) جادو ، طلسم .
  • حیوانی جسم میں رگوں اور نسوں کا پھیلاؤ.
  • (مجازاََ) کانا دجال کے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ قیامت کے دن ظاہر ہوگا .
  • (مجازاََ) آن٘کھوں ک سرخ ڈورے .
  • پر تلا ، بیتی .
  • سلسلہ، توسیع.
  • دوسرے اضلاع میں اردو کی اشاعت . . . یہاں میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک تمام جال پھیلا دوں گا.
  • جھروکا؛ ایک قسم کا نباتاتی نمک جو بوٹیوں کو جالا کر تیار کیا جاتا ہے، کھار ؛ پھولی کی مکھی ؛ وہ جھلی جو آبی پرندوں کے پنجوں کو ملاتی ہے ؛ آن٘کھوں کی بیماری (جالا).
  • پیلو کا درخت، لاط: Salvadora Peasica.

صفت

  • جعل (رک)کا بگاڑ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ژال

عورت، زن، بیوی

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaal

Noun, Masculine

  • net, lattice, illusion, deception, magic, snare, trap, very thin and fine embroidery like a fine net

जाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • षड्यंत्र; धोखा; फ़रेब; छल
  • उक्त के आधार पर छेदोंवाली कोई रचना जिसमें कोई चीज फंसती या फँसाई जाती हो। जैसे-मकड़ी का जाल (जाला)।
  • धागे, सुतली आदि की बुनी हुई वह छेदोंवाली रचना जो चिड़ियाँ, मछलियाँ आदि फंसाने के काम आती है। मुहा०-जाल डालना या फेंकना = मछलियाँ आदि पकड़ने के लिए जलाशय या नदी में जाल छोड़ना। जाल फैलाना या बिछाना चिड़ियों, पशु-पक्षियों आदि को फंसाने के लिए जाल लगाना।
  • फन्दा, किसी को फसाने का षड्यंत्र, ग्रिल, छेदों वाल जंगला
  • जाल1 (सं.)
  • -बर्द्धरक-[मध्य० स०] बबूल की जाति का एक प्रकार का पेड़
  • किसी को ठगने या फँसाने की तरकीब।

جال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone