تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِبَت کا توشَہ" کے متعقلہ نتائج

عاقِبَت کا توشَہ

(مجازاً) اعمال نیک، نجات کا سہارا، بخشش کا وسیلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِبَت کا توشَہ کے معانیدیکھیے

عاقِبَت کا توشَہ

'aaqibat kaa tosha'आक़िबत का तोशा

عاقِبَت کا توشَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (مجازاً) اعمال نیک، نجات کا سہارا، بخشش کا وسیلہ
  • وہ بچّہ جو شیر خوارگی کے زمانے میں مر گیا ہو
  • مصیبت اور تکلیف کو صبر کے ساتھ اٹھانا

English meaning of 'aaqibat kaa tosha

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • Metaphorically: good deeds that are provision for salvation in the next world
  • a child who has died in infancy
  • face adversity and trouble with patience

'आक़िबत का तोशा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) अच्छे कर्म, मोक्ष का सहारा, मोक्ष का साधन, भले कर्म जो अगली दुनिया में मुक्ति के साधन बनेंगे
  • वह बच्चा जो दूध पीता रहा हो और मर गया हो
  • कठिनाई एवं पीड़ा को धैर्य के साथ सहन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِبَت کا توشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِبَت کا توشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words