تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاہِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاہِل کے معانیدیکھیے
جاہِل کے اردو معانی
صفت
- ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ
- ناواقف، بے خبر
- (مجازاََ) نادان، بیوقوف، وحشی، اجڈ، بد اخلاق، بے ادب، گستاخ
- (تصّوف) سرکش مرید، طالب کاذب
شعر
بتنگ آیا ہوں اس جاہل کے ہاتھوں اس قدر حاتمؔ
کہ پانی میں کتابوں کے ڈبونے کی نہیں فرصت
اور احساس جہالت بڑھ گیا
کس قدر پڑھ لکھ کے جاہل ہو گئے
نہ کچھ عالم سمجھتے ہیں نہ کچھ جاہل سمجھتے ہیں
محبت کی حقیقت کو بس اہل دل سمجھتے ہیں
English meaning of jaahil
Adjective
- illiterate, unlettered
- ignorant
- ( Metaphorically) rude, uncivilized, uncouth, uncultured person, benighted
जाहिल के हिंदी अर्थ
جاہِل کے مترادفات
جاہِل کے متضادات
جاہِل کے قافیہ الفاظ
جاہِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاہِل)
جاہِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔