تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیڑُو کی آنچ" کے متعقلہ نتائج

پیڑُو کی آنچ

(عورت کی) خواہش نفسانی ، جماع کرانے کی طلب، شدید شہوت .

پیڑُو کی آنْچ سَہْنا

خواہش نفسانی کو ضبط کرنا .

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

(عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی

کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی

اولاد کے مرنے پر صبر آ جاتا ہے مگر خاوند کی موت برداشت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں پیڑُو کی آنچ کے معانیدیکھیے

پیڑُو کی آنچ

pe.Duu kii aa.nchपेड़ू की आँच

پیڑُو کی آنچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عورت کی) خواہش نفسانی ، جماع کرانے کی طلب، شدید شہوت .

English meaning of pe.Duu kii aa.nch

Noun, Masculine

  • woman's sexual desire

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیڑُو کی آنچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیڑُو کی آنچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words