تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اینچ" کے متعقلہ نتائج

اینچ

اینچنے یا کھینچنے کا عمل یا کیفیت

اَینْچ پَینْج

پھندا، الھجنا، گھماو پھراو

اینچْنا

کسی چیز کو ایک طرف سے دوسری طرف لے آنا یا کھینچنا

اَینْچ لینا

wring from, take away by force, extort

اِینچ کِھینچ

الجھاؤ

اینچا کھینچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

اِیْنچا تانا

احول، بھینگا، جس کی ایک آنکھ میں کجی ہو

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

اِیْنچی

(آب کاری) مدک پینے کی نلی کے اندر کا میل جو مدک کے نشے کو تیز کرنے کے لیے مدک میں ملایا جاتا ہے

اِیْنچا تانا تانی

اینْچا تانا (رک) کی تانیث.

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَھنسْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَڑْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

ہِینچَہ

ذلیل ، حقیر ، کمتر ، نیچ ۔

ہینچو

لڑکوں کا ایک کھیل

ہِینْچنا

کھینچنا

دِل اَینچ لینا

فریفتہ کر لینا .

ہَینچُوں ہَینچُوں

گدھے کی آواز ہیچوں ہیچوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اینچ کے معانیدیکھیے

اینچ

ai.nchऐंच

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اینچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اینچنے یا کھینچنے کا عمل یا کیفیت

Urdu meaning of ai.nch

  • Roman
  • Urdu

  • inchne ya khiinchne ka amal ya kaifiiyat

English meaning of ai.nch

Noun, Feminine

ऐंच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐंचने या खींचने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اینچ

اینچنے یا کھینچنے کا عمل یا کیفیت

اَینْچ پَینْج

پھندا، الھجنا، گھماو پھراو

اینچْنا

کسی چیز کو ایک طرف سے دوسری طرف لے آنا یا کھینچنا

اَینْچ لینا

wring from, take away by force, extort

اِینچ کِھینچ

الجھاؤ

اینچا کھینچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

اِیْنچا تانا

احول، بھینگا، جس کی ایک آنکھ میں کجی ہو

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

اِیْنچی

(آب کاری) مدک پینے کی نلی کے اندر کا میل جو مدک کے نشے کو تیز کرنے کے لیے مدک میں ملایا جاتا ہے

اِیْنچا تانا تانی

اینْچا تانا (رک) کی تانیث.

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَھنسْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَڑْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

ہِینچَہ

ذلیل ، حقیر ، کمتر ، نیچ ۔

ہینچو

لڑکوں کا ایک کھیل

ہِینْچنا

کھینچنا

دِل اَینچ لینا

فریفتہ کر لینا .

ہَینچُوں ہَینچُوں

گدھے کی آواز ہیچوں ہیچوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اینچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اینچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone