تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراحِل" کے متعقلہ نتائج

مَراحِل

مرحلہ کی جمع منازل، منزلیں، درجے، ٹھہرنے اور کوچ کرنے کے مقامات

مَراحِل طَے ہونا

مراحل طے کرنا (رک) کا لازم ، مرحلے گزرنا ، مدارج ختم ہونا ۔

مَراحِل میں ہونا

کسی کام وغیرہ کا درمیانی مرحلوں میں ہونا ۔

مَراحِل قََطْع کَرنا

منازل طے کرنا

مَراحِل طَے کَرنا

منزلوں سے گزرنا ، منازل قطع ہونا

مَراحِل طَے کَرانا

مراحل طے کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، معاملات نمٹوانا ، منزلوں سے گزر وانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراحِل کے معانیدیکھیے

مَراحِل

maraahilमराहिल

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: مَرْحَلہ

اشتقاق: رَحَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَراحِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مرحلہ کی جمع منازل، منزلیں، درجے، ٹھہرنے اور کوچ کرنے کے مقامات

شعر

Urdu meaning of maraahil

  • Roman
  • Urdu

  • marhala kii jamaa manaazil, manzile.n, darje, Thaharne aur koch karne ke muqaamaat

English meaning of maraahil

Noun, Masculine, Plural

  • stages, stopovers

मराहिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मनाज़िल, मंज़िलें, दर्जे, पड़ाव, ठहरने और कूच करने के स्थान, छोटे पड़ाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَراحِل

مرحلہ کی جمع منازل، منزلیں، درجے، ٹھہرنے اور کوچ کرنے کے مقامات

مَراحِل طَے ہونا

مراحل طے کرنا (رک) کا لازم ، مرحلے گزرنا ، مدارج ختم ہونا ۔

مَراحِل میں ہونا

کسی کام وغیرہ کا درمیانی مرحلوں میں ہونا ۔

مَراحِل قََطْع کَرنا

منازل طے کرنا

مَراحِل طَے کَرنا

منزلوں سے گزرنا ، منازل قطع ہونا

مَراحِل طَے کَرانا

مراحل طے کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، معاملات نمٹوانا ، منزلوں سے گزر وانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراحِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراحِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone