تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جا پَڑْنا

(بے ارادہ) بہک یا بھٹک کر کسی مقام پر پہنچ جانا، یکایک جا پہنچنا

بات جا پَڑْنا

دوران تقریر کسی اور معاملے کا چھڑ جانا، گفتگو کا کسی اور موضوع پر پہنچ جانا

سَر پَر جا پَڑْنا

ذِمے ہو جانا.

کونے میں جا پَڑْنا

گوشہ نیشن ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا ، چھپ جانا.

بُھٹّا سا جا پَڑْنا

رک : بھٹا سا اڑنا .

دُور جَا پَڑْنا

اصل کے بجائے غیر متعلق مسائل سے واسطہ پیدا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

جا پَڑْنا

jaa pa.Dnaaजा पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جا پَڑْنا کے اردو معانی

  • (بے ارادہ) بہک یا بھٹک کر کسی مقام پر پہنچ جانا، یکایک جا پہنچنا
  • ایک موضوع سے دوسرا موضوع چھڑ جانا
  • (پر کے ساتھ) موقوف ہونا، ملتوی ہونا، ٹل جانا
  • حملہ آور ہونا، ہلہ کرنا
  • لیٹنا (سونے وغیرہ کے لیے)، آرام کرنا، سونا، دراز ہونا
  • (مجازاً) کسی کے قریب دفن ہونا
  • مستقل فروکش ہو جانا، مستقل قیام کرنا، آباد ہو جانا
  • نیچے گرنا

Urdu meaning of jaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (be iraada) bahak ya bhaTak kar kisii muqaam par pahunch jaana, yakaayak ja pahunchnaa
  • ek mauzuu se duusraa mauzuu chhi.D jaana
  • (par ke saath) mauquuf honaa, multavii honaa, Tal jaana
  • hamla aavar honaa, hilaa karnaa
  • leTana (sone vaGaira ke li.e), aaraam karnaa, sonaa, daraaz honaa
  • (majaazan) kisii ke qariib dafan honaa
  • mustaqil firokash ho jaana, mustaqil qiyaam karnaa, aabaad ho jaana
  • niiche girnaa

जा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (बिना निश्चय) बहक या भटक कर किसी स्थान पर पहुँच जाना, अचानक जा पहुँचना
  • एक विषय से दूसरा विषय छिड़ जाना
  • (पर के साथ) ठहर जाना, टल जाना
  • आक्रमणकारी होना, हल्ला करना
  • लेटना (सोने आदि के लिए), आराम करना, सोना, लंबे होना
  • (लाक्षणिक) किसी के निकट दफ़्न होना
  • स्थायी रूप से ठहर जाना, स्थायी रूप से बस जाना, आबाद हो जाना
  • नीचे गिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جا پَڑْنا

(بے ارادہ) بہک یا بھٹک کر کسی مقام پر پہنچ جانا، یکایک جا پہنچنا

بات جا پَڑْنا

دوران تقریر کسی اور معاملے کا چھڑ جانا، گفتگو کا کسی اور موضوع پر پہنچ جانا

سَر پَر جا پَڑْنا

ذِمے ہو جانا.

کونے میں جا پَڑْنا

گوشہ نیشن ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا ، چھپ جانا.

بُھٹّا سا جا پَڑْنا

رک : بھٹا سا اڑنا .

دُور جَا پَڑْنا

اصل کے بجائے غیر متعلق مسائل سے واسطہ پیدا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone