تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

جا لَگْنا

قریب جا پہنچنا، کسی خاص جگہ جاکر ٹھہر جانا

راہ سے جا لَگْنا

برجا ہونا ، ٹھکانے سے جا لگنا ، صحیح راستے پر پہنچ جانا

کَشْتی جا لَگْنا

۔کشتی کا ساحل پر پہونچنا۔ ؎

قَدْموں سے جا لَگْنا

رک : قدم چھونا .

گور کِنارے جا لَگْنا

جاں بلب ہونا ، بوڑھا ہو جانا

پاوں سَر کو جا لَگْنا

بہت ضعیف ہونا ، دوہرا ہو جانا.

سَر پانو کو جا لَگْنا

(کمزوری سے) کمر بالکل جُھک جانا ، سر جُھک کر پاؤں تک آ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جا لَگْنا کے معانیدیکھیے

جا لَگْنا

jaa lagnaaजा लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جا لَگْنا کے اردو معانی

  • قریب جا پہنچنا، کسی خاص جگہ جاکر ٹھہر جانا
  • ٹکرانا
  • (تیر وغیرہ کا) ہدف پر پہن٘چنا

Urdu meaning of jaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qariib ja pahunchnaa, kisii Khaas jagah jaakar Thahr jaana
  • Takraanaa
  • (tiir vaGaira ka) hadaf par pahunchnaa

जा लगना के हिंदी अर्थ

  • निकट जा पहुँचना, किसी विशेष स्थान पर जाकर ठहर जाना
  • टकराना
  • (तीर आदि का) निशाने पर पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جا لَگْنا

قریب جا پہنچنا، کسی خاص جگہ جاکر ٹھہر جانا

راہ سے جا لَگْنا

برجا ہونا ، ٹھکانے سے جا لگنا ، صحیح راستے پر پہنچ جانا

کَشْتی جا لَگْنا

۔کشتی کا ساحل پر پہونچنا۔ ؎

قَدْموں سے جا لَگْنا

رک : قدم چھونا .

گور کِنارے جا لَگْنا

جاں بلب ہونا ، بوڑھا ہو جانا

پاوں سَر کو جا لَگْنا

بہت ضعیف ہونا ، دوہرا ہو جانا.

سَر پانو کو جا لَگْنا

(کمزوری سے) کمر بالکل جُھک جانا ، سر جُھک کر پاؤں تک آ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone