تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِصْمَت دَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِصْمَت دَری کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: جرم
عِصْمَت دَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
-
عورت کی مرضی کے خلاف اس کے ساتھ جنسی فعل انجام دینا، عورت کی آبروریزی، زنا بالجبر
مثال - کہیں ان عورتوں کی عصمت دری کرنے کو تو نہیں آئے ہیں جو ... تہوار میں مشغول تھیں
شعر
ترے غرور کی عصمت دری پہ نادم ہوں
ترے لہو سے بھی دامن ہے داغ دار مرا
English meaning of 'ismat-darii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
'इस्मत-दरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
सतीत्व-हरण, बलात्कार, आबरूरेज़ी
उदाहरण - कहींं उन औरतों की इस्मत-दरी करने को तो नहीं आए हैं जो... तेहवार में मश्ग़ूल थीं
عِصْمَت دَری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِصْمَت دَری)
عِصْمَت دَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔