تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِقامَت" کے متعقلہ نتائج

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بَلا

آزمائش، ابتلا

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلایا

بَلائے

بَلائیں

بَلائی

دعا، آشیرباد، عطیہ، دان

بَلائے

رک : بَلا .

بَلا سے

جوتی سے، پیزار سے، کچھ پروا نہیں

بَلاکَش

آفت جھیلنے والا، مصیبت برداشت کرنے والا، تکلیفیں اٹھانے والا

بلائے جاں

بَلانْچِتا

راجا رام چندر جی کی بان٘سری.

بَلاسی

بَلا نُوْش

برا بھلا سب ہی کچھ کھا پی جانے والا

بَلاس

بَلا خیز

مصبیت لانے والا، آفت ڈھانے والا

بَلاغ

پہن٘چانا، پیغام رسانی

بَلا گِیر

بلا پر بھی قابو پانے والا ؛ بلا اختیار کرے والا (مجاذاً) مصیبت ڈھانے والا .

بَلا دُور

صدقہ، بھینٹ

بَلا لُوں

صدقے جاؤں ، قربان جاؤں.

بَلاش

ایک قسم کی تپ دق

بَلائے بَد

خبیث روح، بھوت

بَلا زَدَہ

مصیبت کا مارا، آفت رسیدہ

بَلانْد

بلونت، طاقتور، قوی الحبثہ

بَلائے جان

جان کے لیے جنجال، جان کی مصیبت

بَلا گَرْد

اسم کیفیت : بلا گردی.

بَلا نَصِیب

بد قسمت، آفت رسیدہ، جس کی تقدیر ہی میں مصیبت لکھی ہو

بَلا اَنْگیز

مصیبت پیدا کرنے والا، مشکل میں مبتلا کرنے والا

بَلا نُوْشِی

ضرورت سے زیادہ پینا، حد سے زیادہ شراب نوش کرنا

بَلا جانے

کچھ خبر نہیں ، پروا نہٰں ، جوتی سے (بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل)

بَلا گَرْداں

قربان ہونے والا ، صدقے ہونے والا.

بَلاغَت

کلام فصیح کی مقتضائے حال سے مطابقت، کلام فصیح جو اطناب و ایجاز سے خالی ہو، مقتضائے حال کے موافق کلام کرنا، کلام میں مرتبہ کمال تک پہنچنا

بَلائے عِشْق

بَلا مارا

مصیبت زدہ ، آسیب ذدہ ، گرفتار رنج و محن.

بَلاوُس

رک : بلاوز ۲ .

بَلا بوغْما

بد شکل ، بھدا ، موٹا

بَلَائے عَالَم

بَلائے عَظِیم

بَلا بوغْمَہ

، رک : بلابتر

بَلائے شاعِری

بَلائے آسْمانی

ناگہانی آفت، وہ مصیبت جس کا گمان نہ ہو، آسمانی قہر

بَلائے مُجَسَّم

سر سے پان٘و تک بلا کا پتلا، سچ مچ کی بلا

بَلائے روزْگار

بَلا سَر مَنڈھنا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

بَلا میں پَھنسنا

مصیبت میں مبتلا ہونا

بَلا بَسانا

بکھیڑے کی چیز کو چاہت کے ساتھ رکھنا

بَلا پَڑْنا

جھگڑا پیش آنا ، مصیبت نازل ہونا .

بَلائے بے دَرْماں

لا علاج مصیبت، ایسی آفت جس سے کس طرح نجات نہ مل سکے

بَلائے عِشْقِ بُتاں

بَلائے ناگَہانی

دفعۃً نازل شدہ مصبیت جس کا پہلے سے اندیشہ یا خیال نہ ہو

بَلائے شامِ عِشْق

بَلا کَشانِ مُحبت

وہ عاشق جو فراق کے غم میں مبتلا ہوتے ہیں

بَلا سَر مَنڈھی جانا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

بَلا سَر پَڑنا

جھگڑا یا ذمہ داری کسی کے زمے عائد ہونا

بَلا سَر سے ٹَلْنا

بلاسرسےٹالنا کا لازم

بَلا سَر سے ٹالْنا

مصیبت دور کرنا، ذمے داری سے (کسی نہ کسی طرح) عہدہ برآہونا

بَلا سَر لینا

مصیبت مول لینا ، زمےداری کو بلاوجہ بڑھانا

بلا گلے پڑنا

مصیبت میں پھن٘س جانا، کسی کام کا شخص کا یا ذمے داری کا اس طرح چمٹ جانا کہ اس سے نجات مشکل ہو

بَلا میں پڑجانا

مصیبت میں مبتلا ہونا

بَلا میں گِرفتار ہونا

مصیبت میں مبتلا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِقامَت کے معانیدیکھیے

اِقامَت

iqaamatइक़ामत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف فقہ

اشتقاق: قامَ

اِقامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی جگہ ٹھہرنا یا فروکش ہونا، قیام، پڑاؤ
  • (فقہ) مقیم ہونے کی حالت، حضر، سفر کی ضد
  • مستقل قیام، سکونت، مسکن، وطن
  • مقاومت، کسی کے مقابلے میں ٹھہرنا
  • قرار، ثبات، قائم رہنا
  • قائم کرنا، عملی صورت دینا
  • (فقہ) تکبیر نماز باجماعت، وہ کلمات جو ائمۂ اربعہ کے نزدیک با جماعت نماز کے لیے اور فقہ جعفری میں ہر نماز کے لیے کھڑے ہوتے وقت پکار کر ادا کیے جاتے ہیں (اس میں اور اذان میں یہ فرق ہے کہ اقامت میں آخر کی دو تکبیروں سے پہلے قَدْ قَامَتِ الصََّلٰوۃ، دو مرتبہ کہتے ہیں، اور فقہ جعفری کے مطابق شروع میں چار کی بجائے دو تکبیریں: اور آخری دو تکبیروں سے پہلے قد قامت الصلٰوۃ دو مرتبہ اور آخر میں ’لا الٰہ الا اللہ‘ ایک مرتبہ کہا جاتا ہے
  • (تصوف) غلبۂ عشق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of iqaamat

Noun, Feminine

  • stay, permanent residence, staying, dwelling, lodging

इक़ामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी जगह ठहरना या अस्थायी रूप से विश्राम होना, क़याम, पड़ाव
  • (धर्मशास्त्र) ठहरे होने की अवस्था, घर में रहना, सफ़र का विलोम
  • स्थायी रूप से ठहरना, सुकूनत अर्थात निवास स्थान
  • किसी के साथ बराबरी करना, किसी के मुक़ाबले में ठहरना
  • क़रार, स्थायित्व, क़ायम रहना
  • क़ायम करना, क्रियान्वयन करना
  • वो कलिमात जो अइमा-ए-अरबाअ के नज़दीक बाजमाअत नमाज़ के लिए और फ़िक़्ह जाफरी में हर नमाज़ के लिए खड़े होते वक़्त पुकार कर अदा किए जाते हैं (इसमें और अज़ान में ये फ़र्क़ है कि इक़ामत में आख़िर की दो तक्बीरों से पहले क़द॒ क़अमत-ए-अलस्लाव, दो मर्तबा कहते हैं, और फ़िक़्ह जाफरी के मुताबिक़ शुरू में चार की बजए दो तक्बीरें: और आख़िरी दो तक्बीरों से पहले क़द क़ामत अस्सलात दो मर्तबा और आख़िर में 'ला अलाआ इल्ला अल्लाह' एक मर्तबा कहा जाता है)
  • (तसव्वुफ़) 'ग़लबा-ए-इशक़

اِقامَت کے متضادات

اِقامَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِقامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِقامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone