تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلائے بَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلائے بَد کے معانیدیکھیے
بَلائے بَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خبیث روح، بھوت
شعر
کیا بلائے بد ہے یہ باد خزاں
ہو گئی سب پھول پتا دیکھیے
بلائے بد ہوئی داغوں سے سردیٔ کافور
سلوک نیک زراعت سے ژالہ کیا کرتا
وہ مست خواب چشم ہے کوئی بلائے بد
کیا مرتبہ ہے فتنۂ بیدار کے لیے
English meaning of balaa-e-bad
Noun, Feminine
- evil calamity, ghost
बला-ए-बद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुरी विपत्ति, भूत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلائے بَد)
بَلائے بَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔