تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِفَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِفَّت کے معانیدیکھیے
عِفَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی
- (علم الاخلاق) قوّت شہویہ کا اعتدال اور تہذیب، توازن
شعر
نگاہوں کی عفت دلوں کی طہارت
میں سر سے قدم تک حیا چاہتا ہوں
کربلا عفت انساں کی بقا
لٹ کے بھی تیری ردا باقی ہے
ہماری عزتیں سانجھی ہیں بولی کوئی بھی بولیں
کسی بھی ایک کی عفت سو چاروں کی وہ بیٹی ہے
English meaning of 'iffat
'इफ़्फ़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सतीत्व, पातिव्रत्य, इस्मत
- शिष्टता, शालीनता
عِفَّت کے مترادفات
عِفَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِفَّت)
عِفَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔