تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُضُور" کے متعقلہ نتائج

آپ

خود بخود ، آپ سے آپ ، خود سے ، ازخود ، بغیر کسی وجہ یا محرک ظاہر کے.

آپ سیں

خود، بجائے خود، اپنی جگہ، اپنی ذات میں

آپ سے

خود، بجائے خود، اپنی جگہ، اپنی ذات میں

آپ کو

خود کو، اپنی ذات کو

آپ میْں

جس کے ہوش و حواس قائم ہوں، جو ہوش میں ہو

آپَس

آپ ، خود

آپ آپ

ہر ایک، ہر ایک خود

آپ ہی

آپ (رک) میں کسی بات کے حصر کے لیے مستعمل.

آپ بَس

اپنے بس میں ، اپنے اختیار سے.

آپ خود

آپ کاج

اپنا کام ، ذاتی کام.

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپ اَیسا

تمھاری طرح کا، تم جیسا

آپوں آپ

آپ ہی آپ، خود بخود

آپِیں

آپ ہی، خود ہی، آپ، خود

آپ میں آپ

آپ ہی آپ.

آپ آپ میں

آپس میں ، باہم دگر.

آپ دھاپ

آپا دھاپی

آپ ہی آپ

دل ہی دل میں

آپ رُوپ

خدا اور اس کی تجلی

آپ کاری

مدد گار ، فائدہ بخش

آپ کاجی

جو اپنے ہی کام کاج کی جانب توجہ کرے ؛ خودغرض

آپ سے آپ

خود بہ خود، اپنے ارادے، اختیار یا طبیعت سے

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

آپ بھاتی

جو خود پسند ہو، دل پسند

آپِیں آپ

خود بخود، آپ ہی آپ، ازخود

آپ سُوں آپ

خود بہ خود، اپنے ارادے، اختیار یا طبیعت سے

آپ جانیْں

یہ طے شدہ امر ہے، اس بات کو سب جانتے ہیں، یہ تو سب ہی کو معلوم ہے، یہ تو مانی ہوئی بات ہے

آپْنیں

رک : اپنے

آپ رُوپی

آپ روپ (رک) سے منسوب

آپ بَرتی

ذاتی تجربہ جسے خود کر کے دیکھ لیا ہو

آپْناں

رک : اپنا

آپ میں آنا

ہوش میں آنا ، غفلت یا نیند کے بعد اپنی ہستی یا اپنی ذات کا احساس ہونا

آپ بَھٹَئی

اپنی تعریف آپ کرنا

آپ جانِیے

یہ طے شدہ امر ہے، اس بات کو سب جانتے ہیں، یہ تو سب ہی کو معلوم ہے، یہ تو مانی ہوئی بات ہے

آپ میں پانا

اپنی ذات یا ہستی میں وجود باری یا اس کے آثار کا مشاہدہ کرنا.

آپ بھاوْتا

خود پسند

آپ سے بے آپ

بے خود

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپاڑ

چرچٹا

آپ کا سَر

یہ کیا بیہودہ با ت ہے، تم غلط کہتے ہو

آپ سے جانا

خودی سے گزر جانا، بیخود ہونا

آپ کَہاں آئے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

آپا بی

رک : ’آپا جان‘ .

آپ سے دُور

خدا نہ کرے ، خدا آپ کو محفوظ رکھے . اس موقع پر مستعمل جہاں مخاطب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے سے بچنا مقصود ہو.

آپ آئے بھاگ آئے

آپ کے آنے سے قسمت کھل گئی، آپ کا آنا مبارک ہے

آپ ہَیں کَون

اس موقع پر بھی مستعمل ہے جب کسی کی مداخلت کسی معاملے میں ناگوار معلوم ہو

آپ میں رَہْنا

با ہوش و حواس ہونا ، بیخود نہ ہو جانا.

آپے

آپ، خود

آپے میں

رک : آپ میں.

آپ میں ڈُھونْڈنا

اپنی ہستی مٰن تلاش کرنا (عموماً تجلیات الٰہی کو).

آپا

بڑی بہن ، جیجی ، باجی

آپ اَپْنے سے

خود اپنی ہستی یا ذات سے

آپ کی خُوشی

نیک صلاح دینے کے بعد یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ میں اپنی راۓ پر عمل کرنے کے لیے مجبور نہیں کرتا ؛ کسی کام کے لیے کسی کا ارادہ سننے اور اس سے متفق نہ ہونے کی صورت میں اختلافی الفاظ کی جگہ ، مترادف : جو آپ کی مرضی ہو کریں ، جو آپ کا جی چاہے کیجیے، آپ برائی بھلائی کو خوب سمجھتے ہیں ، وغیرہ (اکثر خیر ، جو ، آگے وغیرہ کے ساتھ ،)

آپ جانیں اور آپ کا کام

میں فہمائش کر چکا آپ خود نیک و بد کے ذمہ دار ہیں، سمجھانے کی حد ہو گئی اب جیسا آپ کے جی میں آئے کیجیے (کام سے بری الذمہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپ جانیں کا کام

میں فہمائش کر چکا اب آپ خود نیک و بد کے ذمہ دار ھیں، سمجھانے کی حد ہوگئی اب جیسا آپ کے جی میں آئے کیجیے (کام سے بر الذمہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

آپا آپی

آپ اَیسے آپ وَیسے

(کسی کی) مبالغہ آمیز مدح و ستائش یا خوشامد کے موقع پر

اردو، انگلش اور ہندی میں حُضُور کے معانیدیکھیے

حُضُور

huzuurहुज़ूर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تعظیماً

اشتقاق: حَضَرَ

حُضُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موجودگی، حاضر ہونے کا عمل، حاضری (خارج میں ہو یا ذہن میں)، غیبت کا مقابل
  • کسی کام میں پوری توجہ، یکسوئی
  • (تصوّف) قلب کی وجود مطلق کے سامنے حاضری (مادّی دنیا کی ہر شے سے کنارہ کشی کرتے ہوئے)، حضور قلب، قرب
  • تعظیمی کلمہ جونام کے بجائے ہو، آپ، جناب، جناب والا
  • تعظیمی کلمہ بطور تخاطب، جناب، حضرت، قبلہ
  • تعظیمی کلمہ بطور طنز
  • مجلس، حاضرین کے بیٹھنے کی جگہ، ہال، دربار کا کمرہ، دیوانِ خاص یا عام، کچہری، بادشاہ یا کسی بڑے افسر(جج وغیرہ) کی موجودگی، معشوق کا خطاب، حکومت، گورنمنٹ کی ملکیت
  • جناب عالی، خداوند، روبرو، سامنے، عزت کا لقب

فعل متعلق

  • رو برو، سامنے، خدمت میں، بارگاہ میں

شعر

English meaning of huzuur

Noun, Masculine

  • honorific form of address (your honour, sir)
  • presence of a superior authority
  • huzoor, presence, royal or holy presence, the court, the presence of a superior authority (monarch, high, official, etc.)

हुज़ूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपस्थिति, उपस्थित होने का काम, हाज़िरी (बाह्य रूप में हो या मस्तिष्क में), ग़ीबत अर्थात पिशुनता का विलोम
  • किसी काम में पूरी तल्लीनता, एकाग्रता
  • (सूफ़ीवाद) क़ल्ब अर्थात हृदय की ईश्वर के सामने उपस्थिति (भौतिक संसार की हर वस्तु से पृथक्करण करते हुए), (विभिन्न चीज़ों से आकर्षण हटा कर) किसी एक चीज़ पर पूरी तन्मयता के के साथ ध्यान केन्द्रित करना, सामीप्य
  • आदर सूचक वाक्य जो नाम के स्थान पर हो, आप, जनाब, जनाब-ए-वाला
  • आदर सूचक वाक्य संबोधन के रूप में, जनाब, हज़रत, क़िब्ला
  • आदर सूचक वाक्य व्यंग्य के रूप में
  • मज्लिस, उपस्थित गण के बैठने की जगह, हाॅल, दरबार का कमरा, दीवान-ए-ख़ास या आम, कचहरी, बादशाह या किसी बड़े अधिकारी (जज इत्यादि) की उपस्थिति, प्रेमी का संबोधन, सरकार, सरकार की संपत्ति

क्रिया-विशेषण

  • आमने-सामने, सामने, सेवा में, बारगाह अर्थात किसी साधु-संत के डेरे अथवा कुटिया में उनकी सेवा हेतु उपस्थित होना

حُضُور سے متعلق دلچسپ معلومات

حضور دیکھئے، ’’حضرت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُضُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُضُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone