تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ جانیں اور آپ کا کام" کے متعقلہ نتائج

آپ جانیں اور آپ کا کام

میں فہمائش کر چکا آپ خود نیک و بد کے ذمہ دار ہیں، سمجھانے کی حد ہو گئی اب جیسا آپ کے جی میں آئے کیجیے (کام سے بری الذمہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

آپ جانیں آپ کا اِیمان

اس (معاملے) کا دارومدار آپ کے ایمان اور نیت پر ہے.

آپ جانِیں اور آپ کا اِیمان

اس (معاملے) ذمہ دار آپ کے ایمان اور نیت پر ہے

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

آپ جانیں کا کام

میں فہمائش کر چکا اب آپ خود نیک و بد کے ذمہ دار ھیں، سمجھانے کی حد ہوگئی اب جیسا آپ کے جی میں آئے کیجیے (کام سے بر الذمہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

میرا کام ہو آپ کا نام

میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی، غریب کا کام ہو جاتا ہے اور امیر کی نیک نامی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ جانیں اور آپ کا کام کے معانیدیکھیے

آپ جانیں اور آپ کا کام

aap jaane.n aur aap kaa kaamआप जानें और आप का काम

ضرب المثل

آپ جانیں اور آپ کا کام کے اردو معانی

  • میں فہمائش کر چکا آپ خود نیک و بد کے ذمہ دار ہیں، سمجھانے کی حد ہو گئی اب جیسا آپ کے جی میں آئے کیجیے (کام سے بری الذمہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

English meaning of aap jaane.n aur aap kaa kaam

  • do as you like, you are responsible for what you do

आप जानें और आप का काम के हिंदी अर्थ

  • मैम समझा चूका आप स्वयं अच्छे भले के लिए उत्तरदायी हैं, समझाने की हद हो गई अब जैसा आपके मन में आऐ कीजिए (कार्य से छुटकारा होने के अवसर पर प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ جانیں اور آپ کا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ جانیں اور آپ کا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words