تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُور کے معانیدیکھیے
حُور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
گوری چٹی عورتیں جن کی آنکھیں کی پتلیاں اور بال بہت سیاہ ہوں، بہشتی عورتیں (اردو میں مستعمل)، بہشتی عورت
مثال - میں نے جنت میں ایک محل کے نیچے نہر کے کنارے ایک حور کو وضور کرتے دیکھا
- معشوق، نہایت حسین، محبوب
- امیر خسرو کے ایجاس کردہ موسیقی کے شعبوں میں سے ایک شعبے کا نام
شعر
نہ تو میں حور کا مفتوں نہ پری کا عاشق
خاک کے پتلے کا ہے خاک کا پتلا عاشق
بنایا اے ظفرؔ خالق نے کب انسان سے بہتر
ملک کو دیو کو جن کو پری کو حور و غلماں کو
علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
سب حسیں ہیں زاہدوں کو ناپسند
اب کوئی حور آئے گی ان کے لیے
سیکھ دنیا ہی میں زاہد حور سے ملنے کے ڈھنگ
ورنہ روئے گا کہ جنت میں بھی رسوائی ہوئی
English meaning of huur
Noun, Feminine
-
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise, a black-eyed nymph
Example - Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha
- (Metaphorically) beautiful woman, exquisite beauty, beloved
- (Music) a kind of music branch which is innovated or made by Amir Khusrau
हूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
स्वर्ग की अप्सरा, बहिश्ती औरतें, स्वर्ग में रहने वाली सुंदर स्त्री, स्वर्गागना, स्वर्ग वधू, मा;शूक़, अत्यंत सुंदर, बहुत गोरी और सुंदर स्त्री, अमीर ख़ुसरो की अविष्कार की गई संगीत विभागों में से एक विभाग का नाम
उदाहरण - मैंने जन्नत में एक महल के नीचे नहर के किनारे एक हूर को वुज़ू करते देखा
- प्रेमी, बहुत अधिक सुंदर, प्रेमिका
-
अमीर ख़ुसरो के द्वारा अविष्कृत मूसीक़ी अर्थात संगीत के शो'बों में से एक शो'बे का नाम
विशेष - शो'बा= विशेष क्षेत्र (ज्ञान एवं कला आदि का)
حُور کے مترادفات
حُور کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُور)
حُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔