تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِچکی لَگنا" کے متعقلہ نتائج

ہِچکی لَگنا

متواتر ہچکی آنا، بہت رونے سے سانس رکنے لگنا، سبکیاں لگنا، گھرا لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِچکی لَگنا کے معانیدیکھیے

ہِچکی لَگنا

hichkii lagnaaहिचकी लगना

محاورہ

ہِچکی لَگنا کے اردو معانی

  • متواتر ہچکی آنا، بہت رونے سے سانس رکنے لگنا، سبکیاں لگنا، گھرا لگنا
  • دم ٹوٹنا، آخری وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا
  • (بوتل یا صراحی وغیرہ سے) عرق یا پانی کا رک رک کر آواز کے ساتھ نکلنا

English meaning of hichkii lagnaa

  • breathe spasmodically (in the agony of death), be at the point of death
  • suffer from hiccup

हिचकी लगना के हिंदी अर्थ

  • लगातार हिचकी आना, बहुत रोने से साँस रुकने लगना, सुब्कियाँ लगना, मृत्यु के एंतिम समय झटके लगना
  • दम टूटना, अंतिम समय होना, मृत्यु का समय होना
  • (बोतल या सुराही आदि से) आसव या पानी का रुक-रुक कर ध्वनि के साथ निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِچکی لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِچکی لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words