تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُچ" کے متعقلہ نتائج

ہُچ

احمق ، بے وقوف ، دیوانہ ، بے عقل ، ناسمجھ

ہُچنا

نشانہ خطا ہو جانا ، نشانہ صحیح نہ بیٹھنا ، اُچٹنا

ہُچَّہ

حیرت زدہ ، ہکا بکا ۔

ہُچھ

رک : ہچ (۲) ۔

ہُچّی

عاجزی ؛ انکسار ؛ شکست نیز بیباقی؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہُچ جانا

اچٹ جانا ، اچٹنا ، (کوئی بات یا کوئی کام) ہوتے ہوتے رہ جانا ۔

ہُچ ہونا

قاصر ہونا

ہُچ کَرنا

بیکار کردینا ؛ (کنایتہ) دیوانہ بنانا ، احمق بنانا۔

ہُچ ہو جانا

رک : ہچ جانا

ہُچکا کَرنا

(پتنگ بازی) چرخی میں ڈور لپیٹ لینا ، پتنگ اتار لینا ۔

ہُچّی نامَہ

وہ دستاویز جس میں شکست کا اعتراف کر لیا جائے نیز بیباق ہو جانے کا تحریری اقرار ۔

اُچاوَہ

ایک دیوکا تخیل یا وہمہ جو سوتے انسان پر مسلط ہوتا ہے ، سانس رکنے لگتی ہے اور آدمی خواب میں ڈر جاتا ہے ، کابوس کی بیماری

اُچھاہَہ

سایہ یا ہیبتناک شکل جو خواب میں نظر آئے اور اس کا خوف کچھ اس طرح مسلط ہوجائے کہ آدمی عضو کو ہلا نا چاہے تو نہ ہلے اور چیخنا چاہے تو آواز پوری طرح نہ نکلے ، مرض کابوس ۔

اُچاٹ ہونا

اکتا جانا، اوب جانا، دل نہ لگنا، من اور دل اچاٹ ہونا

اُچَھل رَہْنا

اُچھلنا ، کودنا .

اُچْکا ہُوا

بلند ، عالی ۔

نِشانَہ ہُچ جانا

نشانہ خطا کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُچ کے معانیدیکھیے

ہُچ

huchहुच

وزن : 2

موضوعات: دکنی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہُچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احمق ، بے وقوف ، دیوانہ ، بے عقل ، ناسمجھ
  • (دکنی) ہیچ (رک) کی محرف شکل ؛ فضول ، بے کار ۔
  • ۔ حیرت زدہ ، ہکا بکا
  • ہُچنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل۔

فعل متعلق

  • وہ ہی ، وہی ؛ اوچ

Urdu meaning of huch

  • Roman
  • Urdu

  • ahmaq, bevaquuf, diivaanaa, beaqal, naasamajh
  • (dakknii) hiich (ruk) kii muharrif shakl ; fuzuul, be kaar
  • ۔ hairatazdaa, hakkaa baka
  • huchnaa (ruk) ka amar ; taraakiib me.n mustaamal
  • vo hii, vahii ; och

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُچ

احمق ، بے وقوف ، دیوانہ ، بے عقل ، ناسمجھ

ہُچنا

نشانہ خطا ہو جانا ، نشانہ صحیح نہ بیٹھنا ، اُچٹنا

ہُچَّہ

حیرت زدہ ، ہکا بکا ۔

ہُچھ

رک : ہچ (۲) ۔

ہُچّی

عاجزی ؛ انکسار ؛ شکست نیز بیباقی؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہُچ جانا

اچٹ جانا ، اچٹنا ، (کوئی بات یا کوئی کام) ہوتے ہوتے رہ جانا ۔

ہُچ ہونا

قاصر ہونا

ہُچ کَرنا

بیکار کردینا ؛ (کنایتہ) دیوانہ بنانا ، احمق بنانا۔

ہُچ ہو جانا

رک : ہچ جانا

ہُچکا کَرنا

(پتنگ بازی) چرخی میں ڈور لپیٹ لینا ، پتنگ اتار لینا ۔

ہُچّی نامَہ

وہ دستاویز جس میں شکست کا اعتراف کر لیا جائے نیز بیباق ہو جانے کا تحریری اقرار ۔

اُچاوَہ

ایک دیوکا تخیل یا وہمہ جو سوتے انسان پر مسلط ہوتا ہے ، سانس رکنے لگتی ہے اور آدمی خواب میں ڈر جاتا ہے ، کابوس کی بیماری

اُچھاہَہ

سایہ یا ہیبتناک شکل جو خواب میں نظر آئے اور اس کا خوف کچھ اس طرح مسلط ہوجائے کہ آدمی عضو کو ہلا نا چاہے تو نہ ہلے اور چیخنا چاہے تو آواز پوری طرح نہ نکلے ، مرض کابوس ۔

اُچاٹ ہونا

اکتا جانا، اوب جانا، دل نہ لگنا، من اور دل اچاٹ ہونا

اُچَھل رَہْنا

اُچھلنا ، کودنا .

اُچْکا ہُوا

بلند ، عالی ۔

نِشانَہ ہُچ جانا

نشانہ خطا کر جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone