تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہے ظالِم" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکو

(کنایۃً) انتہائی ظالم، سفاک، نہایت سنگ دل، شقی القلب

ہَلاکو کے جانَشِین

ہلاکو (رک) کے پیرو ؛ مراد : سخت ظالم ؛ جلاد ، سفاک لوگ ۔

ہَلاکُو خانِیَت

ہلاکو خان کا کام ؛ مراد : سفاکی ؛ بربریت ؛ تباہی و بربادی ؛ غارت گری ؛ ہیبت ناکی ۔

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

ہَلَکَہ

हालिक का बहु., मरनेवाले, हत होनेवाले, हलाक होनेवाले।।

ہَلاکی

ہلاکت، موت، قتل

ہولِکا

ہولی کی دیوی جس کی ہولی کے تہوار میں پوجا ہوتی ہے

ہالِکَہ

رک : ہالک جس کی یہ تانیث ہے ، ہلاک ہونے والی

حالانکِہ

حال آن٘کہ، اگر چہ، درحالیکہ، باوجودیکہ

حَلْقَئی

(نباتیات) دعائی حزموں کی دو صورتیں ، ایک صورت میں خشبہ درمیان میں ہوتا ہے اور لحاء اس کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے اور دوسری صورت اس کے برعکس ہوتی ہے.

حالِقَہ

سر صاف کرنے والی ، بال مون٘ڈنے والی .

ہولا کا

رک : ہولی

حَلّاقی

क्षौरकर्म, मूड़ने का काम ।।

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

ہَلْڑا

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہَلاکُوانَہ

مراد : ظالمانہ ، سفاکانہ ؛ نہایت خوف ناک ۔

ہَلَّڑا

ہنگامہ ، شوروغل ؛ رک : ہلّڑ ۔

حال آنکہ

باوجودیکہ، درحالیکہ، باایں ہمہ، اگرچہ

ہُلَّڑی

فسادی ، جھگڑالو (فرہنگ فسانہ آزاد ، ۳۹۱)

ہَلْکے پِچھوڑے اُڑ اُڑ جائیں

جس کا پچھایا مضبوط نہ ہو وہ نقصان اٹھاتا ہے ، اگر کام درست طور پر نہ کیا جائے تو نقصان ہوتا ہے

ہَلْکا پِچھوڑے اُوڑ اُوڑ جائے

رک : ہلکے پچھوڑے اڑ اڑ جائیں جو فصیح ہے

ہَلْکا پَڑْنا

ماند پڑنا ، مدھم ہو جانا ۔

ہَلْکا پَڑ جانا

ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، آبرو کھونا ۔

حَلْقے پَڑْنا

آنکھوں کے گرد نیلے نشان پڑنا

حَلْقَہ پَڑْنا

دائرہ بننا (کسی شے کے گرد یا پانی وغیرہ میں).

ہلکا گلابی جاڑا

خفیف سردی کا موسم

حَلْقَہ بانْدْھنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیرا ڈالنا، دائرہ بنانا (کسی چیز کے گرد)، دائرے کی شکل میں نشست جمانا

ہَلْکا جانْنا

کسی قابل نہ سمجھنا، قابل وقعت نہ سمجھنا، ذلیل یا حقیر سمجھنا، خفیف جاننا، سبک جاننا

ہَلْکا رَہ جانا

غیر واضح رہنا ، کسی بات کا بھرپور طور پر ادا نہ ہونا ، مقصد ادھورا رہنا

ہَلْکا کَر دینا

آزاد کرنا ، نجات دینا ، بے فکر بنانا ۔

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

ہَلْکا سا پَرْدا

بہت مہین پردہ ؛ (مجازاً) تھوڑا سا حجاب ۔

ہَلْکا سا پَرْدَہ

(کنایتہ) معمولی سا اثر ۔

حَلْقَہ کان میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کَن میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں بھانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

ہَلْکا سا

بہت کم وزن ، نہایت سبک ، نازک سا ۔

ہلکا کھانا

کھانا جو جلد ہضم ہو جائے، سریع الہضم غذا (ثقیل کھانے کی ضد)، نیز تازہ دم ہونے کے لئے مشروب یا کم ثقیل کھانا، چائے کے ساتھ کے لوازمات، کم مقدار غذا

ہَلْکا ہونا

۔ کم وزن ہونا ، سبک ہونا ، سبک سار ہونا ۔

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہَلْکا رَہْنا

غیر واضح رہنا ، کسی بات کا بھرپور طور پر ادا نہ ہونا ، مقصد ادھورا رہنا

ہَلْکا لَگْنا

ماند پڑنا ؛ کمتر محسوس ہونا ۔

ہَلاکی ہونا

معدوم ہونا ؛ فنا ہونا ؛ تباہ و برباد ہونا ۔

ہَلْکا بَنانا

کم تر اور حقیر ظاہر کرنا ۔

ہَلْکا رَکْھنا

تازہ رکھنا ، بشاش رکھنا ؛ (خصوصاً) بدن کو غسل کے ذریعے تازہ کرنا

ہَلاکی ڈالْنا

تباہی بھیجنا ؛ برباد کرنا

ہَلْکا ہو جانا

بے فکر ہوجانا ، نجات حاصل کرنا ، آزاد ہوجانا ۔

ہَلْکا ہو رہنا

کم ہوجانا ، (بوجھ وغیرہ) اُترجانا

ہَلْکا سا ہاتھ

صدقہ اپنے بازؤں کا اور ایک ہلکا سا ہاتھ خاک و خوں میں کب تک اے سفاک میں تڑپا

حَلْقَہ کَرْنا

گھیرانا، گھیرا ڈالنا، حلقہ باندھنا

ہَلْکا ہاتھ رَکْھنا

تکلیف نہ دینا ، نرمی برتنا ؛ سختی سے نہ پیش آنا(عموماً جانچ پڑتال وغیرہ میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہے ظالِم کے معانیدیکھیے

ہے ظالِم

he-zaalimहे-ज़ालिम

وزن : 222

مادہ: ظالِم

  • Roman
  • Urdu

ہے ظالِم کے اردو معانی

  • کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

Urdu meaning of he-zaalim

  • Roman
  • Urdu

  • kalima jo hasrat-o-afsos aur ranj-o-malaal ke mauqaa par bolaa jaataa hai, haay zaalim, haay kambaKht, haay afsos

English meaning of he-zaalim

  • a vocative used at expressing a state of utter hopelessness, oh! my fate!

हे-ज़ालिम के हिंदी अर्थ

  • दुःख और शोक के अवसर पर बोला जाने वाला शब्द, हाए ज़ालिम, हाए कमबख़्त, हाए अफ़सोस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاکو

(کنایۃً) انتہائی ظالم، سفاک، نہایت سنگ دل، شقی القلب

ہَلاکو کے جانَشِین

ہلاکو (رک) کے پیرو ؛ مراد : سخت ظالم ؛ جلاد ، سفاک لوگ ۔

ہَلاکُو خانِیَت

ہلاکو خان کا کام ؛ مراد : سفاکی ؛ بربریت ؛ تباہی و بربادی ؛ غارت گری ؛ ہیبت ناکی ۔

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

ہَلَکَہ

हालिक का बहु., मरनेवाले, हत होनेवाले, हलाक होनेवाले।।

ہَلاکی

ہلاکت، موت، قتل

ہولِکا

ہولی کی دیوی جس کی ہولی کے تہوار میں پوجا ہوتی ہے

ہالِکَہ

رک : ہالک جس کی یہ تانیث ہے ، ہلاک ہونے والی

حالانکِہ

حال آن٘کہ، اگر چہ، درحالیکہ، باوجودیکہ

حَلْقَئی

(نباتیات) دعائی حزموں کی دو صورتیں ، ایک صورت میں خشبہ درمیان میں ہوتا ہے اور لحاء اس کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے اور دوسری صورت اس کے برعکس ہوتی ہے.

حالِقَہ

سر صاف کرنے والی ، بال مون٘ڈنے والی .

ہولا کا

رک : ہولی

حَلّاقی

क्षौरकर्म, मूड़ने का काम ।।

ہُلْکی

غصہ، ناراضگی، وبا، پلیگ، کالی دیوی کا لقب

ہَلْڑا

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہَلاکُوانَہ

مراد : ظالمانہ ، سفاکانہ ؛ نہایت خوف ناک ۔

ہَلَّڑا

ہنگامہ ، شوروغل ؛ رک : ہلّڑ ۔

حال آنکہ

باوجودیکہ، درحالیکہ، باایں ہمہ، اگرچہ

ہُلَّڑی

فسادی ، جھگڑالو (فرہنگ فسانہ آزاد ، ۳۹۱)

ہَلْکے پِچھوڑے اُڑ اُڑ جائیں

جس کا پچھایا مضبوط نہ ہو وہ نقصان اٹھاتا ہے ، اگر کام درست طور پر نہ کیا جائے تو نقصان ہوتا ہے

ہَلْکا پِچھوڑے اُوڑ اُوڑ جائے

رک : ہلکے پچھوڑے اڑ اڑ جائیں جو فصیح ہے

ہَلْکا پَڑْنا

ماند پڑنا ، مدھم ہو جانا ۔

ہَلْکا پَڑ جانا

ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، آبرو کھونا ۔

حَلْقے پَڑْنا

آنکھوں کے گرد نیلے نشان پڑنا

حَلْقَہ پَڑْنا

دائرہ بننا (کسی شے کے گرد یا پانی وغیرہ میں).

ہلکا گلابی جاڑا

خفیف سردی کا موسم

حَلْقَہ بانْدْھنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیرا ڈالنا، دائرہ بنانا (کسی چیز کے گرد)، دائرے کی شکل میں نشست جمانا

ہَلْکا جانْنا

کسی قابل نہ سمجھنا، قابل وقعت نہ سمجھنا، ذلیل یا حقیر سمجھنا، خفیف جاننا، سبک جاننا

ہَلْکا رَہ جانا

غیر واضح رہنا ، کسی بات کا بھرپور طور پر ادا نہ ہونا ، مقصد ادھورا رہنا

ہَلْکا کَر دینا

آزاد کرنا ، نجات دینا ، بے فکر بنانا ۔

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

ہَلْکا سا پَرْدا

بہت مہین پردہ ؛ (مجازاً) تھوڑا سا حجاب ۔

ہَلْکا سا پَرْدَہ

(کنایتہ) معمولی سا اثر ۔

حَلْقَہ کان میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کَن میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں بھانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

ہَلْکا سا

بہت کم وزن ، نہایت سبک ، نازک سا ۔

ہلکا کھانا

کھانا جو جلد ہضم ہو جائے، سریع الہضم غذا (ثقیل کھانے کی ضد)، نیز تازہ دم ہونے کے لئے مشروب یا کم ثقیل کھانا، چائے کے ساتھ کے لوازمات، کم مقدار غذا

ہَلْکا ہونا

۔ کم وزن ہونا ، سبک ہونا ، سبک سار ہونا ۔

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہَلْکا رَہْنا

غیر واضح رہنا ، کسی بات کا بھرپور طور پر ادا نہ ہونا ، مقصد ادھورا رہنا

ہَلْکا لَگْنا

ماند پڑنا ؛ کمتر محسوس ہونا ۔

ہَلاکی ہونا

معدوم ہونا ؛ فنا ہونا ؛ تباہ و برباد ہونا ۔

ہَلْکا بَنانا

کم تر اور حقیر ظاہر کرنا ۔

ہَلْکا رَکْھنا

تازہ رکھنا ، بشاش رکھنا ؛ (خصوصاً) بدن کو غسل کے ذریعے تازہ کرنا

ہَلاکی ڈالْنا

تباہی بھیجنا ؛ برباد کرنا

ہَلْکا ہو جانا

بے فکر ہوجانا ، نجات حاصل کرنا ، آزاد ہوجانا ۔

ہَلْکا ہو رہنا

کم ہوجانا ، (بوجھ وغیرہ) اُترجانا

ہَلْکا سا ہاتھ

صدقہ اپنے بازؤں کا اور ایک ہلکا سا ہاتھ خاک و خوں میں کب تک اے سفاک میں تڑپا

حَلْقَہ کَرْنا

گھیرانا، گھیرا ڈالنا، حلقہ باندھنا

ہَلْکا ہاتھ رَکْھنا

تکلیف نہ دینا ، نرمی برتنا ؛ سختی سے نہ پیش آنا(عموماً جانچ پڑتال وغیرہ میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہے ظالِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہے ظالِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone