تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہولِکا" کے متعقلہ نتائج

ہولِکا

ہولی کی دیوی جس کی ہولی کے تہوار میں پوجا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہولِکا کے معانیدیکھیے

ہولِکا

holikaaहोलिका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: ہولی

موضوعات: ہندو دینیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہولِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہولی کی دیوی جس کی ہولی کے تہوار میں پوجا ہوتی ہے
  • (ہندو) ہولی کا تہوار
  • (پُران) ایک وحشی عورت کا نام جو ہِرَن کَشِیپُو کی بہن تھی اور اس کو آگ میں نہ جلنے کی قدرت حاصل تھی
  • لکڑی، گھاس اور پھوس کا انبار جسے ہولی کے دن آگ کی نذر کیا جاتا ہے

    مثال سنسار کا کوڑا کرکٹ سمجھ ہولکا میں جھونک دینا

Urdu meaning of holikaa

  • Roman
  • Urdu

  • holii kii devii jis kii holii ke tahvaar me.n puujaa hotii hai
  • (hinduu) holii ka tahvaar
  • (puraan) ek vahshii aurat ka naam jo hiran kashiipuu.o kii bahan thii aur is ko aag me.n na jalne kii qudrat haasil thii
  • lakk.Dii, ghaas aur phuus ka ambaar jise holii ke din aag kii nazar kiya jaataa hai

English meaning of holikaa

Noun, Feminine

  • the goddess who is supposed to preside over the Holi-festival
  • (Hindu) the Holi festival
  • (Puran) Holika, sometimes also known as Simhika was a demoness in Hindu Vedic scriptures, who was burnt to death with the help of god Vishnu. She was the sister of King Hiranyakashipu and aunt of Prahlad
  • a pile of wood, hay and straw that is burnt on the day of Holi

    Example Sansar ka kuda-karkat samajh holika mein jhonk dena

होलिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • होली की देवी जिस की होली के त्योहार में पूजा होती है
  • (हिन्दू) होली का त्योहार
  • (पुराण) एक राक्षसी जिसे अग्नि में न जलने का वर प्राप्त था; हिरण्यकश्यप की बहन जो विष्णु भक्त प्रह्लाद को गोद में लेकर अग्नि में बैठ गई थी
  • लकड़ी, घास-फूस आदि का ढेर जिसका दहन फाल्गुन पूर्णिमा की रात्रि में अर्थात होली के दिन होता है

    उदाहरण संसार का कूड़ा-करकट समझ होलिका में झोंक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہولِکا

ہولی کی دیوی جس کی ہولی کے تہوار میں پوجا ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہولِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہولِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone