تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکی کے معانیدیکھیے
ہَلْکی کے اردو معانی
صفت
- سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض
- جو آسانی سے برداشت ہوسکے، قابلِ برداشت، آسان
- کم قیمت، گھٹیا، سستی، ادنیٰ
- باریک، پتلی، مہین (کوئی لباس)
- وہ (رنگ) جو گہرا نہ ہو
- جس کا دورانیہ کم ہو، چھوٹی، مختصر
- نڈھال، گری ہوئی (طبیعت وغیرہ)
- کم تیز(عموماً شراب اور چائے وغیرہ)، خو
- دھیمی، مدھم
- کم، تھوڑی، معمولی
- اخلاق سے گری ہوئی، غیر اخلاقی، اوچھی
- ہشاش بشاش، تازہ دم
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
گھاس میں جذب ہوئے ہوں گے زمیں کے آنسو
پاؤں رکھتا ہوں تو ہلکی سی نمی لگتی ہے
ہلکی سی خلش دل میں نگاہوں میں اداسی
شاید یوں ہی ہوتی ہے محبت کی شروعات
وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے کچھ بھی کیجے
یاد رہ جاتی ہے ہلکی سی چبھن کی حد تک
English meaning of halkii
Adjective
- light (in weight, or in character, or in colour)
- unimportant, of no consequence, of little moment
- of little moment, of little or low estimation, or authority
- frivolous, puerile, mean, pitiful, petty, scurvy, shabby, despicable, debased
- silly, small (as a measure or capacity)
- weak, easy, poor (as soil, or as blood)
- shallow, mild, gentle, soft (as wind, heat, cold, rain)
- easy of digestion (as food, or diet)
- of low price, or of little value, low, moderate, cheap
- free from worry, happy
हल्की के हिंदी अर्थ
विशेषण
- #NAME?
ہَلْکی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْکی)
ہَلْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔