تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَظ" کے متعقلہ نتائج

حَظ

بہرہ، نصیب

حَظِیرَہ

احاطہ جو نرکل یا لکڑی وغیرہ سے جانوروں کی حفاظت کے لیے بنائیں، باڑا

حَظْر

روک، ممانعت، احاطہ بندی، علیحدگی

حَظِیظ

خوش نصیب، خوش، محظوظ، صاحبِ دولت

حَظ و کَرب

حَظ آنا

مزا آنا، سرور حاصل ہونا، لطف آنا

حَظِیرَۂ قُدْس

رک : حظیرۃ القدس

حَظ کَرنا

عیش کرنا، لطف اٹھانا

حَظ اُڑانا

مزے اُڑانا، لطف اُٹھانا

حَظ لُوٹْنا

رک : حظ اُٹھانا

حَظائِر

حَظ اُٹھانا

مزے لینا، سرور حاصل کرنا، عیش کرنا

حَظ آفرِینی

لطف و سرور پیدا کرنا

حَظِیرَۃُ الْقُدْس

مقُدّس احاطہ ؛ مراد : جنّت

حَظِّ نَفْس

نفس کو حاصل ہونے والی لذّت یا سرور، جنسی خوشی

حَظِّ فانِی

جاتے رہنے والی خوشی

حَظِ دُنْیاوی

دنیا کے مزے، دنیا کے عیش و آرام

حَظِّ نَفْسانی

جسمانی خوشی، جنسی لذّت

بَد حَظ

بے لطف، بے مزہ، ملول، متنفر

زِیسْت کا حَظ اُٹھ جانا

لُطف زندگی جاتا رہنا، جینے کا مزہ نہ رہنا، جینا بے لُطف ہو جانا، زِندگی بے لذَت ہو جانا

زِیسْت کا حَظ اُٹھ چُکنا

لُطف زندگی جاتا رہنا، جینے کا مزہ نہ رہنا، جینا بے لُطف ہو جانا، زِندگی بے لذَت ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَظ کے معانیدیکھیے

حَظ

hazहज़

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: حَظَّ

حَظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لطف، مزا، سرور
  • بہرہ، نصیب
  • ثمرہ، فائدہ
  • خوش نصیبی، بختاوری، اقبال

شعر

English meaning of haz

Noun, Masculine

हज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حَظ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone