تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمَیَّز" کے متعقلہ نتائج

مُمَیَّز

اچھے بُرے میں تمیز کرنے والا، ایک دوسرے میں امتیاز کرنے والا

مُمَیَّزَہ

۱. جو اچھے برے کی تمیز کرے (قوت وغیرہ) ۔

مُمَیَّزِ اَعلْیٰ

حسابوں کی جانچ کرنے والا اعلیٰ عہدہ دار ، تنقیح ِحسابات کا بڑا افسر(Auditor General) ۔

مُمَیَّزات

تمیز کرنے والی چیزیں یا امور ، ممتاز یا نمایاں چیزیں یا باتیں ۔

مُمَیَّز نُما

(ریاضی) فرق ظاہر کرنے والا ، امتیاز کنندہ ۔

مُمَیَّزِین

ممتاز لوگ ، معززین ، منتخب و یگانہ شخصیات ۔

مُمَیَّز کَرنا

ممتاز کرنا ، نمایا ں کرنا ، الگ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمَیَّز کے معانیدیکھیے

مُمَیَّز

mumayyazमुमय्यज़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی فقہ

  • Roman
  • Urdu

مُمَیَّز کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • اچھے بُرے میں تمیز کرنے والا، ایک دوسرے میں امتیاز کرنے والا
  • تمیز کیا گیا، امتیاز کیا گیا، جدا کیا گیا، ممتاز کیا گیا
  • (مجازاً) ممتاز، جدا، نمایاں، منتخب
  • وہ شے جس سے تمیز ہوتی ہو، مٹھائی تمیز ہے اور جس شئے سے تمیز ہوتی ہے اس کو ممیز کہتے ہیں
  • (ریاضی) فرق کرنے والا عدد یا علامت، ممیزوں
  • (مجازاً) واضح، صاف
  • (فقہ) رہن رکھی جانے والی چیز جو دوسری چیز سے ہو مگر وہ رہن نہ ہو مثلا پھل رہن رکھے جائیں درخت رہن نہ ہو

شعر

Urdu meaning of mumayyaz

  • Roman
  • Urdu

  • achchhe bure me.n tamiiz karne vaala, ek duusre me.n imatiyaaz karne vaala
  • tamiiz kiya gayaa, imatiyaaz kiya gayaa, judaa kiya gayaa, mumtaaz kiya gayaa
  • (majaazan) mumtaaz, judaa, numaayaan, muntKhab
  • vo shaiy jis se tamiiz hotii ho, miThaa.ii tamiiz hai aur jis she se tamiiz hotii hai is ko mumayyaz kahte hai.n
  • (riyaazii) farq karne vaala adad ya alaamat, mumayyzo.n
  • (majaazan) vaazih, saaf
  • (fiqh) rahan rakhii jaane vaalii chiiz jo duusrii chiiz se ho magar vo rahan na ho maslaa phal rahan rakhe jaa.e.n daraKht rahan na ho

English meaning of mumayyaz

Adjective, Masculine

  • distinct, distinguished
  • separating, distinguishing
  • discriminating, discerning, judicious
  • discerned
  • separated

मुमय्यज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • छाँटकर अलग करनेवाला, बुरे- भले में अंतर और भेद करनेवाला।
  • दूसरे से पृथक् किया गया, छाँट- कर अलग किया गया, अच्छा जानकर छाँटा गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُمَیَّز

اچھے بُرے میں تمیز کرنے والا، ایک دوسرے میں امتیاز کرنے والا

مُمَیَّزَہ

۱. جو اچھے برے کی تمیز کرے (قوت وغیرہ) ۔

مُمَیَّزِ اَعلْیٰ

حسابوں کی جانچ کرنے والا اعلیٰ عہدہ دار ، تنقیح ِحسابات کا بڑا افسر(Auditor General) ۔

مُمَیَّزات

تمیز کرنے والی چیزیں یا امور ، ممتاز یا نمایاں چیزیں یا باتیں ۔

مُمَیَّز نُما

(ریاضی) فرق ظاہر کرنے والا ، امتیاز کنندہ ۔

مُمَیَّزِین

ممتاز لوگ ، معززین ، منتخب و یگانہ شخصیات ۔

مُمَیَّز کَرنا

ممتاز کرنا ، نمایا ں کرنا ، الگ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمَیَّز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمَیَّز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone