تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَوَّز" کے متعقلہ نتائج

مُجَوَّز

تجویز کیا ہوا، جائز کیا ہوا

مُجَوَّزَہ

تجویزکیا ہوا، تجویزکیا گیا، تجویز شدہ، پیش کیا گیا، معینہ، مقررہ

مُجَوَّز ہونا

اصرار کرنا ، مصر ہونا ۔

مُجَوَّزَہ اِصلاحات

تجویز کردہ اصلاحات ، ایسی اصلاحات جن کے بارے میں تجویز یا مشورہ دیا گیا ہو

مُجَوَّزَہ مَوقَف

مذکورہ موقف، تجویز کردہ پالیسی یا حکمت عملی

مُجَوَّزَہ فَرائِض

تفویض کردہ فرائض یا ذمہ داریاں ، دیئے گئے فرائض ۔

مُجَوَّزَہ پَنچ سالَہ مُدَّت

پانچ کی مقررہ مدت ، معین یا مختص پانچ سال کاعرصہ ۔

مُجَوَّزَہ تَرَقِّیاتی اِسکِیم

تجویز کردہ ، ترقیاتی اسکیم ، ترقیات کے بارے میں تجویز کیا گیا منصوبہ ۔

مُجَوَّزانِ قانُون

قانون بنانے والے، واضعان قانون، پارلیمنٹ، لیجسلیٹو کونسل

وَقْفِ مُجَوَّز

(تجوید) وقف جہاں کلمہء مابعد سے ابتدا کرنا بھی جائز ہے لیکن نہ ٰٹھہرنا بہتر ہے ، (رک : وقف ِتجوز) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَوَّز کے معانیدیکھیے

مُجَوَّز

mujavvazमुजव्वज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَوَزَ

  • Roman
  • Urdu

مُجَوَّز کے اردو معانی

صفت

  • تجویز کیا ہوا، جائز کیا ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُزَوَّج

ملا ہوا، شادی شدہ، بیاہتا

Urdu meaning of mujavvaz

  • Roman
  • Urdu

  • tajviiz kyaa hu.a, jaayaz kyaa hu.a

English meaning of mujavvaz

Adjective

  • sanctioning,approving

मुजव्वज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निर्णीत, प्रस्तावित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجَوَّز

تجویز کیا ہوا، جائز کیا ہوا

مُجَوَّزَہ

تجویزکیا ہوا، تجویزکیا گیا، تجویز شدہ، پیش کیا گیا، معینہ، مقررہ

مُجَوَّز ہونا

اصرار کرنا ، مصر ہونا ۔

مُجَوَّزَہ اِصلاحات

تجویز کردہ اصلاحات ، ایسی اصلاحات جن کے بارے میں تجویز یا مشورہ دیا گیا ہو

مُجَوَّزَہ مَوقَف

مذکورہ موقف، تجویز کردہ پالیسی یا حکمت عملی

مُجَوَّزَہ فَرائِض

تفویض کردہ فرائض یا ذمہ داریاں ، دیئے گئے فرائض ۔

مُجَوَّزَہ پَنچ سالَہ مُدَّت

پانچ کی مقررہ مدت ، معین یا مختص پانچ سال کاعرصہ ۔

مُجَوَّزَہ تَرَقِّیاتی اِسکِیم

تجویز کردہ ، ترقیاتی اسکیم ، ترقیات کے بارے میں تجویز کیا گیا منصوبہ ۔

مُجَوَّزانِ قانُون

قانون بنانے والے، واضعان قانون، پارلیمنٹ، لیجسلیٹو کونسل

وَقْفِ مُجَوَّز

(تجوید) وقف جہاں کلمہء مابعد سے ابتدا کرنا بھی جائز ہے لیکن نہ ٰٹھہرنا بہتر ہے ، (رک : وقف ِتجوز) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَوَّز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَوَّز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone