تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَلَّظ" کے متعقلہ نتائج

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

مُغَلَّظات

بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں

مُغَلَّظات بَکنا

گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔

مُغَلَّظات سُنانا

فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔

طَلاقِ مُغَلَّظ

(فقہ) وہ طلاق جس کے بعد مطلقہ سے دوبارہ نکاح صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے وہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے اور وہ مرد اس سے خلوت صحیحہ کے بعد اپنی مرضی سے اس کو طلاق دے دے یا اس مرد کا انتقال ہو جائے ، اس عمل کو عموماً حلالہ کہتے ہیں ، یہ طلاق تین طلاقیں دینے سے واقع ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَلَّظ کے معانیدیکھیے

مُغَلَّظ

muGallazमुग़ल्लज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: غَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُغَلَّظ کے اردو معانی

صفت

  • گاڑھا، جما ہوا
  • میلا، گدلا، گندہ، آلودہ
  • (مجازاً) نجس، ناپاک، غلیظ، فحش (زبان)
  • (مجازاً) استوار، مضبوط (حلف یا قسم وغیرہ)

Urdu meaning of muGallaz

  • Roman
  • Urdu

  • gaa.Dhaa, jamaa hu.a
  • melaa, gadlaa, gandaa, aaluuda
  • (majaazan) najis, naapaak, Galiiz, fahash (zabaan
  • (majaazan) ustivaar, mazbuut (halaf ya kism vaGaira

English meaning of muGallaz

Adjective

मुग़ल्लज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

مُغَلَّظات

بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں

مُغَلَّظات بَکنا

گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔

مُغَلَّظات سُنانا

فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔

طَلاقِ مُغَلَّظ

(فقہ) وہ طلاق جس کے بعد مطلقہ سے دوبارہ نکاح صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے وہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے اور وہ مرد اس سے خلوت صحیحہ کے بعد اپنی مرضی سے اس کو طلاق دے دے یا اس مرد کا انتقال ہو جائے ، اس عمل کو عموماً حلالہ کہتے ہیں ، یہ طلاق تین طلاقیں دینے سے واقع ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَلَّظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَلَّظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone