تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکَز" کے متعقلہ نتائج

مَرکَز

کسی چیز کے کھڑا کرنے کی جگہ، نوک دار چیز جیسے نیزہ وغیرہ کے گاڑنے کی جگہ

مَرکَزَہ

مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں جمع ہوتی ہیں، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی حصہ

مَرکَزَیَہ

رک : مرکزہ

مَرکَزِیچَہ

چھوٹا مرکزہ ۔

مَرکَز رَہنا

توجہ کا مرکز رہنا ، مطمح نظر ہونا ۔

مَرکَز نِگاہ

وہ جس پر نظر ٹھہر جائے، توجہ کا حامل، لائق دید، قابل توجہ چیز

مَرکَزی

۱۔ مرکز (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مرکز کا ، درمیانی ، وسطی ، بیچ کا ۔

مَرکَز زَد

(طبیعیات) دھکے یا ضرب کے خط عمل پر کا کوئی نقطہ کہ جب گردش کا ثابت محور دیا گیا ہو اور جسم کو اس طرح ضرب لگائی جا سکے کہ محور پر دھکے کی قسم کا کوئی تعامل نہ ہو

مَرکَز گُریز

جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو

مَرکَزی مایَہ

(حیاتیات) بے رنگ سیال مادّہ جو لینن کے جال میں ہوتا ہے اور مرکزہ کا مائع حصہ بناتا ہے

مَرکَزی کُرَہ

رک : مرکزی جسم ۔

مَرکَز نَظَر

وہ جس پر نظر ٹھہر جائے، توجہ کا حامل، لائق دید، قابل توجہ چیز

مَرکَز جُو

مرکز جویانہ ، مرکز جو کی طرح سے ، مرکز جو کی شکل میں (Centripetally) ۔

مَرکَزی شَہر

وہ شہر جو کسی خطے یا علاقے میں (تجارت وغیرہ کے باعث) مرکز کی حیثیت اختیار کر گیا ہو یا صدر مقام بن گیا ہو ؛ (مجازاً) بڑا شہر ، اہم شہر ۔

مَرکَزی نُکتَہ

اہم نکتہ ، اہمیت کا معاملہ ۔

مَرکَزانا

مرکز بنانا ؛ مرکز پر لانا ۔

مَرکَزِ کُرَّہ

(طبیعیات) دائرے یا کرے کے بیچ کا نقطہ ۔

مَرکَزِ اَعظَم

وہ جگہ جہاں سب لوگ اکٹھے ہوں ، سب سے بڑا مرکز ، بنیادی ٹھکانہ ، صدر مقام ۔

مَرکَزی نُقطَہ

دائرے کے اندر کا نقطہ

مَرکَزی قِصَّہ

خاص اہمیت کا قصہ یا داستان وغیرہ ۔

مَرکَزَۂ کَلاں

(حیوانیات) درون مایا میں جسم کے درمیانی حصہ میں اور منہ کے قریب ایک بڑا بیضوی جسم (Meganuclcus)

مَرکَزِ جاذِبَہ

(طبیعیات) رک : مرکز ثقل ۔

مَرکَزائی مورچَہ

(طبیعیات) ایک یا ایک سے زیادہ سیلوں پر مشتمل بجلی پیدا کرنے یا اُسے ذخیرہ کرنے کا ایک آلہ (اسے دل کی رفتار درست کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے) ۔

مَرکَزی تَعامُل

(طبیعیات) وہ عمل جس میں ایک سے زیادہ مرکزے ٹوٹتے یا آپس میں ملتے ہیں اور ان سے بے اندازہ توانائی خارج ہوتی ہے

مَرکَز و مِحوَر

جس کے اطراف یا جس پر کوئی چیز گھومے کسی چیز، خیال یا جذبے وغیرہ کا مرکزی مقام

مَرکَز جُوئی

مرکز جو ہونے کی حالت یا کیفیت ، مرکز کی طرف مائل ہونا ۔

مَرکَزَئِی

مرکزہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، مرکزائی ۔

مَرکَز بَننا

مرکز بنانا (رک) کا لازم ؛ جائے قرار ٹھہرنا ۔

مَرکَز مائِل

مَرکَزائی

(طبیعیات) وہ جو جوہری قوت سے چلتا ہو، جوہری ہتھیاروں یا اُن کے استعمال سے متعلق، جوہری، ایٹمی (Nuclear)

مَرکَز گُریزی

مرکز گریز (رک) ہونا ، مرکز سے دور ہٹنا یا رہنا ۔

مَرکَزِیَّت

۱۔ مرکز پر ہونے کی کیفیت ، مرکز ہونا ۔

مَرکَز بَنانا

جائے قرار ٹھہرانا ، صدر مقام بنانا ، اڈہ قائم کرنا ۔

مَرکَزی مُقَنِّنَہ

مَرکَزی عَصَبی نِظام

رک : مرکزی اعصابی نظام

مَرکَزائی تَعامُل گَر

مَرکَزِ تَوَجُّہ

توجہ کا مرکز ، نگاہ ٹھہرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) اہم چیز ، خاص نکتہ ۔

مَرکَزی اَعصابی نِظام

(علم تشریح) اعصابی ریشوں کا وہ مجموعہ، جو کسی جاندار کی حرکات کا ذمے دار ہوتا ہے اور ان میں ربط قائم رکھتا ہے، فقاری جانداروں میں سے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر مشتمل ہوتا ہے، دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کا نظام (Central Nervous System)

مَرکَزِ چَوب

درخت کے تنے کا اندرونی مرکزی حصہ جو ذرا سیاہی مائل ہوتا ہے ۔

مَرکَزائی طَبِیعِیّات

طبیعیات کی ایک شاخ جو ایٹمی مرکزوں، ان کی خاصیتوں، ہیئت، اجزائے ترکیبی اور ان قوتوں سے تعلق رکھتی ہے جو جوہری تبدیلیوں سے رونما ہوں (Nuclear Physics)

مَرکَزائی مُعَمَّل

مَرکَزِ ہِندِسی

(معماری) تودہ یا کمیت کا مرکز ، مثلث کے وسطی خطوط کا نقطہء تقاطع (Centroid)۔

مَرکَزِ کَمِیَت

(طبیعیات) جسم پر وہ نقطہ جو اس طرح عمل کرتا ہے جیسے جسم کا تمام مادہء کمیت اس پر مرکوز ہو گیا ہو (Centre of Mass) ۔

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

مَرکَز دار مَخرُوطی

(ہندسہ) قطع ناقص یا قطع زائد جس میں ایک مرکز ہوتا ہے یعنی ایسا نقطہ کہ اس میں سے گزرنے والا ہر وتر اس پر تنصیف ہوتا ہے ۔

مَرکَز مائِلِ قُوَّت

مَرکَزِ ثِقْل

(طبیعیات) کسی جسم کا وہ نقطہ جس پر اس جسم کے سب اجزا برابر تلے رہیں اور وہ جسم گرنے نہ پائے

مَرکَزِ ناز

ناز و نیاز کا مرکز ، مقصد کا ٹھکانہ ۔

مَرکَزی جال

(حیاتیات) لینن جال اور اس کے ساتھ لگے ہوئے کرومیٹن کے دانوں پر مشتمل جال (Chromatin Network) ۔

مَرکَزی ڈور

(نباتیات) تنے کے وسط میں قشریے سے گھرا ہوا ریشہ (Central Strand) ۔

مَرکَزی پَتا

(نباتیات) وہ پتّا جو کم و بیش استوانی شکل کا ہو اور اُس کا رُخ اُوپر یا نیچے کی جانب ہو

مَرکَزی جِسم

(حیاتیات) لونی جسم ، ایک خلیے کے مرکز میں موجود لونی مواد (Karyosome) ۔

مَرکَزِ خاکی

مراد : زمین کا مرکز ، زمین کا وسط

مَرکَزائی بَم

مَرکَزی خَیال

وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ فرض کیا جاتا ہے اور مقصد کو مرکز قرار دیا جاتا ہے

مَرکَزی جَھلّی

(حیاتیات) وہ جھلی یا غشا، جو مرکزے کے اردگرد لپٹی ہوتی ہے (Nuclear Membrone)

مَرکَزی وَزِیر

مرکز کی حکومت کا وزیر ، مرکزی کا بینہ کا رکن وزیر ، وفاقی مجلس وزرا میں شامل وزیر

مَرکَزِ وِفاق

موافقت یا محبت کا مرکز ، محبت کا حامل ، جس کے باعث محبت قائم ہو ۔

مَرکَزِ جَمُود

(طبیعیات) رک : مرکز کمیت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرکَزی تَصَوُّر

خاص اہمیت کا خیال یا تصور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَز کے معانیدیکھیے

مَرکَز

markazमरकज़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ہندسہ خطاطی

اشتقاق: رَكَزَ

مَرکَز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے کھڑا کرنے کی جگہ، نوک دار چیز جیسے نیزہ وغیرہ کے گاڑنے کی جگہ
  • کسی چیز کا درمیانی حصہ، بیچوں بیچ، عین وسط، منجھ، درمیان، قلب
  • (اقلیدس) پرکاری دائرے کا بیچوں بیچ کا وہ نقطہ کہ اس سے محیط تک جتنے خط مستقیم کھینچیں وہ سب آپس میں برابر ہوں
  • ٹھہرنے کی جگہ، جائے قرار نیز کسی چیز، خیال یا مقصد وغیرہ کا مرکزی مقام، جائے سکونت
  • وفاق، مرکزی حکومت نیز دارالحکومت
  • (مجازاً) ادارہ نیز کیمپ یا پڑاؤ
  • (خطاطی) وہ آڑی لکیر جو کاف پر ایک یا گاف پر دو لگائی جاتی ہیں
  • دورہ کرنے کی جگہ، مدار، دھری، کیلی
  • وہ چیز جس کے گرد کوئی چیز گھومے، محور
  • اہم مقام، صدر مقام، ہیڈ کوارٹر

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of markaz

Noun, Masculine

  • centre (of a circle)
  • headquarters
  • upper stroke
  • a fixed station
  • a centre

मरकज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ के खड़ा करने की जगह, नुकीली चीज़ जैसे भाला इत्यादि के गाड़ने की जगह
  • किसी चीज़ का बीच का हिस्सा, बीचों-बीच, बिल्कुल मध्य में, बीच का, मध्य, केंद्रीय भाग
  • (ज्यामिति) परकार के घेरे के बीचों-बीच का वह बिंदु कि उससे वृत्त तक जितनी सरल रेखाएँ खींचें वे सब आपस में बराबर हों
  • ठहरने की जगह, विश्राम स्थान अथवा किसी चीज़, ख़याल या उद्देश्य इत्यादि का केंद्रीय भाग, घर अथवा मकान
  • संघीय ढांचा, केंद्र सरकार अथवा राजधानी
  • (लाक्षणिक) संस्था अथवा कैंप या पड़ाव
  • (सुलेखन) वह आड़ी लकीर जो क़ाफ़ पर एक या गाफ़ पर दो लगाई जाती हैं
  • भ्रमण करने की जगह, कक्षा, धुरी, कीली
  • वह चीज़ जिसके चारों ओर कोई चीज़ घूमे
  • केंद्र
  • महत्वपूर्ण स्थान, मुख्यालय, हेडक्वार्टर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone