تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَرَزْ" کے متعقلہ نتائج

لَرَزْ

(سازگری) ستار یا سارنگی کی طربوں کی گونج یا جھنکار جو باج کے تاروں کو چھیڑںے سے گونجتی ہیں، شعاع، بھان، گمک، ایک خاص قسم کی طرف جس کے اوپر پتلا پیتلی تار پلا ہوا ہوتا ہے جو ایک خاص وضع کی بین میں لگایا جاتا ہے جس کو صرف ماہر استاد بجا سکتا ہے

لَرَزْنا

خوف، غصّے یا سردی وغیرہ سے تھرتھرانا، کانپنا، بدن میں رعشہ ہونا

لَرَزْ اُٹْھنا

تھرّا جانا، کان٘پ جانا، ڈر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَرَزْ کے معانیدیکھیے

لَرَزْ

larazलरज़

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

لَرَزْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لرزنے کی کیفیت، لرزش، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ
  • (سازگری) ستار یا سارنگی کی طربوں کی گونج یا جھنکار جو باج کے تاروں کو چھیڑںے سے گونجتی ہیں، شعاع، بھان، گمک، ایک خاص قسم کی طرف جس کے اوپر پتلا پیتلی تار پلا ہوا ہوتا ہے جو ایک خاص وضع کی بین میں لگایا جاتا ہے جس کو صرف ماہر استاد بجا سکتا ہے

شعر

English meaning of laraz

Noun, Feminine

  • Waver, shake

लरज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सितार के छ: तारों में से पांचवां तार जो पीतल का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَرَزْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَرَزْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words