تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا چَلْنا

ہوا کا حرکت کرنا، ہوا کا جنبش میں آنا، ہوا کی حرکت کا محسوس ہونا

ہَوا چَوبائی چَلْنا

رک : ہوا چوانا ؛ ہوا کا چار طرف چلنا ؛ عام روش ہونا۔

جُنُوں کی ہَوا چَلْنا

پاگل پن کی وبا پھیل جانا، دیوانگی کا مرض لگ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا چَلْنا کے معانیدیکھیے

ہَوا چَلْنا

havaa chalnaaहवा चलना

مادہ: ہَوا

  • Roman
  • Urdu

ہَوا چَلْنا کے اردو معانی

  • ہوا کا حرکت کرنا، ہوا کا جنبش میں آنا، ہوا کی حرکت کا محسوس ہونا
  • رواج ہونا، رسم پڑنا، روش عام ہونا
  • ہوا بدلنا، تبدیلی آنا، انقلاب برپا ہونا

Urdu meaning of havaa chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a ka harkat karnaa, hu.a ka jumbish me.n aanaa, hu.a kii harkat ka mahsuus honaa
  • rivaaj honaa, rasm pa.Dnaa, ravish aam honaa
  • hu.a badalnaa, tabdiilii aanaa, inqilaab barpa honaa

English meaning of havaa chalnaa

  • wind to blow, something to come in vogue, something to be in style or fashion

हवा चलना के हिंदी अर्थ

  • हवा का हरकत करना या चलना, हवा का लहराना, हवा की हरकत का महसूस होना
  • रिवाज होना, रस्म पड़ना, चलन आम होना
  • हवा बदलना, परिवर्तन या बदलाव आना, क्रांति आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا چَلْنا

ہوا کا حرکت کرنا، ہوا کا جنبش میں آنا، ہوا کی حرکت کا محسوس ہونا

ہَوا چَوبائی چَلْنا

رک : ہوا چوانا ؛ ہوا کا چار طرف چلنا ؛ عام روش ہونا۔

جُنُوں کی ہَوا چَلْنا

پاگل پن کی وبا پھیل جانا، دیوانگی کا مرض لگ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone