تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا سے بَچ کَر چَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔

ہَوا سے بَچ رَہنا

عام برائی سے محفوظ رہنا ، عام رجحان سے دور رہنا نیز حرص و ہوس سے دور رہنا ۔

آن٘کھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

نَئِی ہَوا چَلنا

نئے طور طریقوں کے اثرات پڑنا ، جدید تہذیب کے اثرات پڑنا ۔

ہَوا سِیدھی چَلنا

حالات موافق ہونا ، حالات سازگار ہونا ۔

مُن٘ہ پھیر کَر چَلنا

اظہارِ نفرت کرنا ، بیزاری ظاہر کرنا ۔

مُن٘ہ اُٹھا کَر چَلنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

ہَوا میں چَلنا

رک : ہوا میں اڑنا ؛ مغرور ہو جانا ، ترنگ میں آجانا ۔

ہَوا کے رُخ چَلنا

ہَوا کی طَرَح چَلنا

تیز چلنا

ہَوا کا طُوفان چَلنا

بہت تیز ہوا ہونا ، جھکڑ چلنا ، آندھی ہونا ۔

سِینَہ نِکال کَر چَلنا

اکڑ یا اترا کر چلنا

ہَوا کے رُخ پَر چَلنا

زمانے کے ساتھ چلنا ، حالات کا جائزہ لے کر کام کرنا، وقت اور حالات کے موافق عمل کرنا نیز موقع پرست ہونا ۔

ہَوا مُوافِق چَلنا

زمانے کا سازگار ہونا ۔

آن٘کھوں سے راہ چَلنا

رک : آن٘کھوں سے چلنا

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

مِزاج ہاتھ سے چَلنا

رک : مزاج ہاتھ سے جاتا رہنا ۔

ہَوا کَر دینا

تیز دوڑانا (عموماً گھوڑے کو)

بَچ رَہنا

محفوظ رہنا، پرہیز کرنا

ہَوا سے آگے جانا

۔(کنایۃً) نہایت تیز جانا۔؎

ہَوا سے بات کَرنا

رک : ہوا سے باتیں کرنا جو فصیح ہے ؛ کسی چیز کا نہایت تیز چلنا ؛ (سواری کا) بہت تیز رفتاری سے چلنا یا اُڑنا ، تیز تیز چلنا ؛ (شاذ) اٹکھیلیاں کرنا ، آوارہ گردی کرنا ۔

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ہَوا کے گھوڑے پَہ چَلنا

تیزی سے چلنا ، تیزی سے جانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر چَلنا

۔تیزی سے چلنا۔؎

ہَوا سے پَرہیز رَہنا

سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

ہَوا سے پَرہیز ہونا

رک : ہوا سے پرہیز رہنا ؛ سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا

غُبارے سے ہَوا نِکَلْنا

اصیلت ظاہر ہونا ، شیخی کِرکِری ہونا ، غرور ٹوٹنا .

ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر جھگڑا کرنا ، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا ؛ بے بات کے لڑنا ، ہر ایک سے لڑنا ، جھگڑالو ہونا ۔

ہَوا سے بھاگْنا

بہت گریز کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔

ہَوا سے بَچانا

(کسی چیز مثلاً شعلے کو) ہوا کے جھونکے سے محفوظ رکھنا ۔

ہَوا سے ٹَکْرانا

ہوا کا سامنا کرنا ؛ مخالفت برداشت کرنا نیز بے فائدہ یا ناممکن کام کرنا ۔

ہَوا سے بَچنا

نہایت پرہیز اور اجتناب کرنا ، پرچھائیں سے بھاگنا ، نہایت متنفر ہونا ، دُور رہنا ۔

یَہاں سے ہَوا ہو

یہاں سے بھاگ جا وء ، ُ دور ہو جا وء

ہَوا سے سُلَگنا

ہوا لگنے سے دبی ہوئی آگ کا بھڑک اٹھنا ، ہوا سے کسی شئے کا جل اٹھنا ۔

دامَن سے ہَوا دینا

دامن سے پنکھے کا کام لینا، ٹھنڈک بہم پہن٘چانا

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا؛ بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

ہَوا پھانک کَر جِینا

بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

ہَوا پھانک کَر رَہنا

رک : ہوا پھانکنا ؛ (طنزاً) کچھ نہ کھانا ، صرف ہوا ہی کے سہارے جینا ، فاقہ کرنا ، بھوکا مرنا

ہَوا سے پَرہیز

۔کنایہ ہے۔متنفر اور بیزاری سے۔؎

نِلوہ بَچ رَہنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ بَچ جانا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

دِل ہَوا کَر دینا

ڈرانا ، خوفزدہ کر دینا ، پریشان کر دینا .

چَلْتی ہَوا سے اُلَجْھنا

رک : چلتی ہوا سے لڑنا .

ہَوا سے لَڑتی ہے

خواہ مخواہ لڑائی مول لیتی ہے ، بہت لڑاکا ہے ، بے وجہ لڑتی ہے ، بہت بدمزاج ہے ۔

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

ہَوا سے باتیں کَرنے لَگنا

بہت تیز رفتار ہو جانا (رک : ہوا سے باتیں کرنا) ۔

آن٘کھ سے دیکھ کَر

بچشم خود مشاہدہ کر کے

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

یاد سے بیگانَہ کَر دینا

کسی چیز یا شخص کی طرف سے خیال یا توجہ کو ہٹا دینا ، یاد نہ رہنے دینا ۔

ہَتھکَن٘ڈا چَلنا

دانو یا گھات کارگر ہونا ، وار کامیاب ہونا ۔

مُن٘ہ چَلنا

زبان چلنا ، زبان درازی ہونا ، بک بک کیے جانا ، چپ نہ بیٹھنا کہے جانا ، خاموش نہ بیٹھنا

ہَوا سے لَڑنا

سخت بدمزاج ہونا ، بہت غصیلا ہونا ، بات بات پر جھگڑنا ، بے وجہ لڑنا ۔

ہَوا سے اُڑنا

بہت دبلا ہونا ، نہایت لاغر اور منحنی ہونا

زَمِین پَر پاؤں رَکھ کَر نہ چَلنا

بہت غرور کرنا

ہَوا سے لَڑنے والا

نہایت غصیلا ، بہت جھگڑالو ؛ بات بات پر لڑنے والا شخص ۔

ہَوا سے لَڑائی ہونا

ایسی چیز سے لڑائی کرنا جس پر غالب آنا ناممکن ہو ، بے فائدہ لڑنا ، ناحق لڑنا نیز بہت لڑاکا ہونا ؛ بے بات لڑنا ، بے وجہ لڑنا ؛ سخت بدمزاج ہونا ۔

بَہک چَلنا

بیحد سست ہوجانا، بہکنے لگنا، باؤلا ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا سے بَچ کَر چَلنا کے معانیدیکھیے

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

havaa se bach kar chalnaaहवा से बच कर चलना

محاورہ

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا کے اردو معانی

  • پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हवा से बच कर चलना के हिंदी अर्थ

  • पास ना फटकना, पास हो कर ना निकलना , निहायत मुतनफ़्फ़िर होना, दूर रहना, गुरेज़ करना, किसी से दूर भागना , परछाईऐं से बचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا سے بَچ کَر چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words