تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں ہَول سَمانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں ہَول سَمانا

گھبراہٹ پیدا ہونا ، دہشت معلوم ہونا .

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

دِل میں سَمانا

جی میں بس جانا ، ہر وقت کسی کا خیال رہنا ، دل میں جم جانا .

دِل میں مَزا سَمانا

گزشتہ مزوں کا خیال دل میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں ہَول سَمانا کے معانیدیکھیے

دِل میں ہَول سَمانا

dil me.n haul samaanaaदिल में हौल समाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل میں ہَول سَمانا کے اردو معانی

  • گھبراہٹ پیدا ہونا ، دہشت معلوم ہونا .

Urdu meaning of dil me.n haul samaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraahaT paida honaa, dahasht maaluum honaa

दिल में हौल समाना के हिंदी अर्थ

  • घबराहट पैदा होना, भय मालूम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل میں ہَول سَمانا

گھبراہٹ پیدا ہونا ، دہشت معلوم ہونا .

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

دِل میں سَمانا

جی میں بس جانا ، ہر وقت کسی کا خیال رہنا ، دل میں جم جانا .

دِل میں مَزا سَمانا

گزشتہ مزوں کا خیال دل میں ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں ہَول سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں ہَول سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone