تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَول جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَول جانا

گھبرا جانا ، ڈرجانا ، مضطرب ہو جانا.

ہَول بَیٹھ جانا

ڈر بیٹھ جانا، دل میں خوف سما جانا، دہشت سما جانا یا رعب چھا جانا

ہَول لگ جانا

ڈر بیٹھ جانا ، صدمہ پہنچنا ، کوف طاری ہونا.

ہَول چَڑھ جانا

خوف طاری ہونا ، دہشت سوار ہونا ، گھبراہٹ ہونا ، اضطرابی کیفیت ہونا.

ہَول سے مَرْ جانا

دہشت اور خوف سے مر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَول جانا کے معانیدیکھیے

ہَول جانا

haul jaanaaहौल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَول جانا کے اردو معانی

  • گھبرا جانا ، ڈرجانا ، مضطرب ہو جانا.

Urdu meaning of haul jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraa jaana, Dar jaana, muztarib ho jaana

हौल जाना के हिंदी अर्थ

  • घबरा जाना, भयभीत होना, चिंतित हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَول جانا

گھبرا جانا ، ڈرجانا ، مضطرب ہو جانا.

ہَول بَیٹھ جانا

ڈر بیٹھ جانا، دل میں خوف سما جانا، دہشت سما جانا یا رعب چھا جانا

ہَول لگ جانا

ڈر بیٹھ جانا ، صدمہ پہنچنا ، کوف طاری ہونا.

ہَول چَڑھ جانا

خوف طاری ہونا ، دہشت سوار ہونا ، گھبراہٹ ہونا ، اضطرابی کیفیت ہونا.

ہَول سے مَرْ جانا

دہشت اور خوف سے مر جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَول جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَول جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone