تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَول دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَول دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: حَول
ہَول دینا کے اردو معانی
- گھبرا دینا، دہشت زدہ کر دینا، خوف زدہ کردینا، ڈرانا
- تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، اذیت دینا
- اشتعال دینا، کسی کو کسی کام کے لئے اشتعال دے کر آمادہ کرنا
हौल देना के हिंदी अर्थ
- घबरा देना, भयभीत कर देना, ख़ौफ़-ज़दा कर देना, डराना
- पीड़ा देना, दुख पहुँचाना, यातना देना
- भड़का देना, किसी को किसी कार्य के लिए उत्तेजित करके तैयार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَول دینا)
ہَول دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔