تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَول" کے متعقلہ نتائج

پَول

دروازہ، پھاٹک، صحن، احاطہ، شہر کا محلہ، جس کا اپنا دروازہ ہو، دربند کوچہ

پَولَہ

رک : پَولا (۱) .

پَولی

دروازہ، پھاٹک، ڈیوڑھی، دہلیز

پَولا

ایک قسم کی کھڑاؤں، جس میں کھون٘ٹی نہیں ہوتی، چھید میں بندھی ہوئی رسی میں ان٘گوٹھا پھن٘سا رہتا ہے

پَولِش

رک : پالش .

پَولْیا

دربان ، چوکیدار .

پَولیسی

رک : پالیسی .

پَولاد تَن

نہایت مضبوط جسم والا ، تنومند ، بہادر .

پولَہ

رک : پولا (۲) مع اسناد .

پَولاد پوش

مسلح ، ہتھیار بند ، زرہ بکتر وغیرہ لگائے ہوئے .

پولِ سِپاہ

पैसा, ताँबे का सिक्का।।

پَولادِ خام

کچا لوہا ، ناپختہ فولاد .

پولْتَہ بازی

شمشیر بازی .

پُولِ سِیاہ

تانبے کا پیسہ

پولِن٘گ اِسْٹیشَن

وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .

پُولہ

رک : پولا (۱) .

پولِ سَفید

چان٘دی کا سکہ ، روپیہ .

پول کُھلنا

اصلیت ظاہر ہوجانا، حقیقت یا راز آشکار ہونا، خامیوں کا منظر عام پر آنا

پول کھولْنا

پول کھل جانا (رک) کا تعدیہ .

پولْیا

(نباتیات) پھل کی ایک شکل ، کسوم وش ، ڈون٘گی ، (انگ : Cypsela) یہ پھل دو پھل پتہ مِل پھلے اور ادنیٰ بیض خانے سے تیار ہوتا ہے جس میں صرف ایک خانہ اور قاعدی بیضدان ہوتا ہے گردہ ثمرہ بیج سے علیحدہ رہتا ہے پھل کے سر پر مستقل بالدار ریشوں کا تاج ہوتا ہے ، مثلاْ سونکس ، ڈنڈیلیاں .

پولْکا

زنانہ چست جاکٹ جو عموماً ہاتھ سے بنایا جاتا ہے .

پولْکی

چپٹا نگینہ جس کے اوپر کا ر خ پھل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو یہ عموماً پتلی قسم کے قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے ، پرب چاپڑ .

پُولِنْدَہ

رک : پلُندا .

پولَک

. لمبے بان٘س کے سرے پر بن٘دھا ہوا گھاس کا پولایا پیال جسے جلا کر بگڑے ہوے ہاتھی کو ڈرانے کے لیے چرخی کے ذریعے استعمال کرتے ہیں .

پولَج

وہ اراضی جس پر ہر سال کھیتی کی جاتی ہے

پولَچ

وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگے ہوں اور ہر سال بوئی گئی ہو، جونال

پولْچی

(جلا کار) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کےمن٘ھ پر عقیق لگا رہتا ہے ، زلن ، گھوٹی ، مہاری .

پول کُھل جانا

اصلیت ظاہر ہوجانا ، حقیقت یا راز آشکار ہونا ، خامیوں کا منظر عام پر آنا .

پولے ہاتھوں سے

with a soft touch, with soft hands, delicately

پولا پَن

نرمی ، پلپلا پن .

پولْیاں

کُشتی کا ایک دان٘و .

پولِسْتانی

پولینڈ سے منسوب ، پولینڈ کا باشندہ .

پُولے پُولے آنچ ہے

ہرایک کو اپنی چیز کی محبت ہوتی ہے .

پُِولِس تَعْزِیری

وہ زائد پولس جو کسی ہن٘گامے یا فساد کے موقع پر متعین کی جائے اور اس کا خرچ بحصہ رسدی ان اشخاص کے ذمے ڈالا جائے جن کے فساد کی روک سے امن حاصل ہو .

پُولے تَلے گُزارَہ کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

پُولِ سَپید

چان٘دی کا سکہ ، روپیہ .

پول کھول دینا

پول کھل جانا (رک) کا تعدیہ .

پولی بَندْنا

چھتّا بنانا .

پُولی

پُولا کی تصغیر

پولی بانْدْھنا

چھتّا بنانا .

پُولِس گارْڈ

کوتوالی کے سپاہیوں کا پہرا ، پولس کا حفاظتی دستہ .

پولابی

अनुभव होनेवाली वस्तु, हिस्सी ।

پولاد

۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ فولاد۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔ ۲۔ صفت۔ مضبوط۔ سخت۔

پولاب

जो दिखाई पड़े, दृष्टिगोचर, मई ।

پولا آثار

وہ نیو یا بنیاد جس کا بھراو یا چنائی خوب ٹھوس نہ ہو اور بوجھ پڑنے سے نیچے دبے جس طرح پولی زمین وزن سے دبتی ہے .

پُولْچی

पैसे बेचनेवाला।

پُولِس دار

پولس کا افسر ، تھانیدار ، پولس والا .

پُولِنْدا

رک : پلُندا .

پُولِس والا

تھانے کا سپاہی ، پولس دار .

پُولِس زائِد

جو بصورت اشد ضرورت کے کسی مقام پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے مقررہ پولیس کے علاوہ ملازم پولیس رکھے جائیں اس کی تعیناتی کا خرچ اہل درخواست سے لیا جاتا ہے .

پُولِس چَوکی

چھوٹا تھانہ .

پُولے تَلے گُزْران کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

سِن٘گھ پَول

محل کا بڑا داخلی دروازہ جس کے دونوں جانب شیر بنے ہوئے ہیں.

پِنْجْرَہ پول

وہ جگہ جہاں پالنے کے لئے گائے بیل وغیرہ چوپائے رکھے جاتے ہیں ، گؤشالہ۔

مِقناطِیسی پول

مقناطیسی مرکز ، مرکز کشش

پِنْجْرا پول

وہ جگہ جہاں پالنے کے لئے گائے بیل وغیرہ چوپائے رکھے جاتے ہیں ، گؤشالہ۔

ڈھول کے اَنْدَر پول

ظاہری نمائش بہت ہو اور اصلیت کُچھ نہ ہو تو کہتے ہیں

ڈھول کا پول کُھلْنا

بھید کھل جانا

ڈھول کا پول کھولْنا

جُھوٹا بھرم ختم کر دینا ، حقیقت آشکارا کر دینا.

ڈھول میں پول

رک : ڈھول کے اندر پول.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَول کے معانیدیکھیے

پَول

paulपौल

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دروازہ، پھاٹک، صحن، احاطہ، شہر کا محلہ، جس کا اپنا دروازہ ہو، دربند کوچہ

Urdu meaning of paul

  • Roman
  • Urdu

  • darvaaza, phaaTak, sahn, ahaata, shahr ka muhallaa, jis ka apnaa darvaaza ho, darabnad kuucha

पौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = पोल (बड़ा द्वार)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَول

دروازہ، پھاٹک، صحن، احاطہ، شہر کا محلہ، جس کا اپنا دروازہ ہو، دربند کوچہ

پَولَہ

رک : پَولا (۱) .

پَولی

دروازہ، پھاٹک، ڈیوڑھی، دہلیز

پَولا

ایک قسم کی کھڑاؤں، جس میں کھون٘ٹی نہیں ہوتی، چھید میں بندھی ہوئی رسی میں ان٘گوٹھا پھن٘سا رہتا ہے

پَولِش

رک : پالش .

پَولْیا

دربان ، چوکیدار .

پَولیسی

رک : پالیسی .

پَولاد تَن

نہایت مضبوط جسم والا ، تنومند ، بہادر .

پولَہ

رک : پولا (۲) مع اسناد .

پَولاد پوش

مسلح ، ہتھیار بند ، زرہ بکتر وغیرہ لگائے ہوئے .

پولِ سِپاہ

पैसा, ताँबे का सिक्का।।

پَولادِ خام

کچا لوہا ، ناپختہ فولاد .

پولْتَہ بازی

شمشیر بازی .

پُولِ سِیاہ

تانبے کا پیسہ

پولِن٘گ اِسْٹیشَن

وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .

پُولہ

رک : پولا (۱) .

پولِ سَفید

چان٘دی کا سکہ ، روپیہ .

پول کُھلنا

اصلیت ظاہر ہوجانا، حقیقت یا راز آشکار ہونا، خامیوں کا منظر عام پر آنا

پول کھولْنا

پول کھل جانا (رک) کا تعدیہ .

پولْیا

(نباتیات) پھل کی ایک شکل ، کسوم وش ، ڈون٘گی ، (انگ : Cypsela) یہ پھل دو پھل پتہ مِل پھلے اور ادنیٰ بیض خانے سے تیار ہوتا ہے جس میں صرف ایک خانہ اور قاعدی بیضدان ہوتا ہے گردہ ثمرہ بیج سے علیحدہ رہتا ہے پھل کے سر پر مستقل بالدار ریشوں کا تاج ہوتا ہے ، مثلاْ سونکس ، ڈنڈیلیاں .

پولْکا

زنانہ چست جاکٹ جو عموماً ہاتھ سے بنایا جاتا ہے .

پولْکی

چپٹا نگینہ جس کے اوپر کا ر خ پھل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو یہ عموماً پتلی قسم کے قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے ، پرب چاپڑ .

پُولِنْدَہ

رک : پلُندا .

پولَک

. لمبے بان٘س کے سرے پر بن٘دھا ہوا گھاس کا پولایا پیال جسے جلا کر بگڑے ہوے ہاتھی کو ڈرانے کے لیے چرخی کے ذریعے استعمال کرتے ہیں .

پولَج

وہ اراضی جس پر ہر سال کھیتی کی جاتی ہے

پولَچ

وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگے ہوں اور ہر سال بوئی گئی ہو، جونال

پولْچی

(جلا کار) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کےمن٘ھ پر عقیق لگا رہتا ہے ، زلن ، گھوٹی ، مہاری .

پول کُھل جانا

اصلیت ظاہر ہوجانا ، حقیقت یا راز آشکار ہونا ، خامیوں کا منظر عام پر آنا .

پولے ہاتھوں سے

with a soft touch, with soft hands, delicately

پولا پَن

نرمی ، پلپلا پن .

پولْیاں

کُشتی کا ایک دان٘و .

پولِسْتانی

پولینڈ سے منسوب ، پولینڈ کا باشندہ .

پُولے پُولے آنچ ہے

ہرایک کو اپنی چیز کی محبت ہوتی ہے .

پُِولِس تَعْزِیری

وہ زائد پولس جو کسی ہن٘گامے یا فساد کے موقع پر متعین کی جائے اور اس کا خرچ بحصہ رسدی ان اشخاص کے ذمے ڈالا جائے جن کے فساد کی روک سے امن حاصل ہو .

پُولے تَلے گُزارَہ کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

پُولِ سَپید

چان٘دی کا سکہ ، روپیہ .

پول کھول دینا

پول کھل جانا (رک) کا تعدیہ .

پولی بَندْنا

چھتّا بنانا .

پُولی

پُولا کی تصغیر

پولی بانْدْھنا

چھتّا بنانا .

پُولِس گارْڈ

کوتوالی کے سپاہیوں کا پہرا ، پولس کا حفاظتی دستہ .

پولابی

अनुभव होनेवाली वस्तु, हिस्सी ।

پولاد

۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ فولاد۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔ ۲۔ صفت۔ مضبوط۔ سخت۔

پولاب

जो दिखाई पड़े, दृष्टिगोचर, मई ।

پولا آثار

وہ نیو یا بنیاد جس کا بھراو یا چنائی خوب ٹھوس نہ ہو اور بوجھ پڑنے سے نیچے دبے جس طرح پولی زمین وزن سے دبتی ہے .

پُولْچی

पैसे बेचनेवाला।

پُولِس دار

پولس کا افسر ، تھانیدار ، پولس والا .

پُولِنْدا

رک : پلُندا .

پُولِس والا

تھانے کا سپاہی ، پولس دار .

پُولِس زائِد

جو بصورت اشد ضرورت کے کسی مقام پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے مقررہ پولیس کے علاوہ ملازم پولیس رکھے جائیں اس کی تعیناتی کا خرچ اہل درخواست سے لیا جاتا ہے .

پُولِس چَوکی

چھوٹا تھانہ .

پُولے تَلے گُزْران کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

سِن٘گھ پَول

محل کا بڑا داخلی دروازہ جس کے دونوں جانب شیر بنے ہوئے ہیں.

پِنْجْرَہ پول

وہ جگہ جہاں پالنے کے لئے گائے بیل وغیرہ چوپائے رکھے جاتے ہیں ، گؤشالہ۔

مِقناطِیسی پول

مقناطیسی مرکز ، مرکز کشش

پِنْجْرا پول

وہ جگہ جہاں پالنے کے لئے گائے بیل وغیرہ چوپائے رکھے جاتے ہیں ، گؤشالہ۔

ڈھول کے اَنْدَر پول

ظاہری نمائش بہت ہو اور اصلیت کُچھ نہ ہو تو کہتے ہیں

ڈھول کا پول کُھلْنا

بھید کھل جانا

ڈھول کا پول کھولْنا

جُھوٹا بھرم ختم کر دینا ، حقیقت آشکارا کر دینا.

ڈھول میں پول

رک : ڈھول کے اندر پول.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone