تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتْھیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتْھیا کے معانیدیکھیے
ہَتْھیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بارش کے چند روز جن میں خوب بارش ہوتی ہے، شدید بارش، موسلا دھار مینھ، دھواں دھار برسات، فیل باراں
- ہتھی، موٹھ
- بارش کا آخر
- چاند کا تیرھواں نکشتر، تیرھواں نچھتر
- کہکشاں
- ہاتھ، ہتھا، ہتھے (عموماً تراکیب میں مستعمل)
- چھوٹا دستہ
English meaning of hathyaa
Noun, Masculine
- rain in torrents, thirteenth mansion of the moon
- the thirteenth Nakshatraor lunar mansion (represented by a hand, and containing five stars, identified by some with part of the constellation Corvus)
- the Milky-way
- the end (or breaking up) of the rains
- handle (of a tool or weapon, etc.), helve, hilt, haft
- a small handle
हथया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتْھیا)
ہَتْھیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔