تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آڑَھت" کے متعقلہ نتائج

آڑَھت

آڑ یا پناہ، پناہ گاہ

آڑَھتی

آڑھت کا كاروبار كرنے والا، وہ شخص جس كے یہاں آڑھت ہو

آڑَھت لَگانا

تجارتی مال كی خرید و فروخت كے لیے كسی تاجر یا كوٹھی دار كا توسط اختیار كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آڑَھت کے معانیدیکھیے

آڑَھت

aa.Dhatआढ़त

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آڑَھت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آڑ یا پناہ، پناہ گاہ
  • دوكان كوٹھی یا جگہ وغیرہ جس پر لوگوں كا مال بكنے كے لیے آئے اور دوكاندار كو بیچنے كا حق المحنت دیا جائے، گنج، تھوك كی دكان، ایجنسی، كمیشن یا دستوری پر خرید وفروخت كا كاروبار
  • معاملہ كرانے اور مال پكوانے كا معاوضہ، دلالی، كمیشن، دستوری
  • خرید وفروخت كا رابطہ، لین دین

Urdu meaning of aa.Dhat

  • Roman
  • Urdu

  • aa.D ya panaah, panaahagaah
  • duukaan koThii ya jagah vaGaira jis par logo.n ka maal bikne ke li.e aa.e aur duukaanadaar ko bechne ka haqq-ul-mehnat diyaa jaaye, ganj, thuuk kii dukaan, ejainsii, kamiishan ya dastuurii par Khariid-o-faroKhat ka kaarobaar
  • mu.aamlaa karaane aur maal pakvaane ka mu.aavzaa, dalaalii, kamiishan, dastuurii
  • Khariid-o-faroKhat ka raabita, len den

आढ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आड़ या पनाह, पनाहगाह
  • दुकान कोठी या वह स्थान आदि जिस पर लोगों का माल बिकने के लिए आए और दूकानदार को बेचने का श्रमिकी दिया जाये, गुंज, थोक की दुकान, एजेंसी, कमीशन या बट्टा पर क्रय-विक्रय का व्यवसाय, वह स्थान या अड्डा जहाँ उक्त प्रकार का व्यवसाय होता है
  • दलाली या कमीशन लेकर दूसरे व्यापारियों का माल बिकवाने का धंधा, उक्त व्यवसाय में मिलने वाला कमीशन या दलाली
  • क्रय-विक्रय एवं लेन-देन से संबंधित

آڑَھت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آڑَھت

آڑ یا پناہ، پناہ گاہ

آڑَھتی

آڑھت کا كاروبار كرنے والا، وہ شخص جس كے یہاں آڑھت ہو

آڑَھت لَگانا

تجارتی مال كی خرید و فروخت كے لیے كسی تاجر یا كوٹھی دار كا توسط اختیار كرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آڑَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آڑَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone