تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّیا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّیا

قتل، آزار

ہَتْیا

بارش کے چند روز جن میں خوب بارش ہوتی ہے، شدید بارش، موسلا دھار مینھ، دھواں دھار برسات، فیل باراں

ہِتْیا

مدد گار، دوست، خیر خواہ، مہربان

ہَتیاں

ہتی (۱) (رک) کی جمع ؛ بہت سے ہاتھی (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَتِّیا دینا

جان دے کر کسی کو گناہ گار بنانا، جان دے کر کسی کو مورد الزام کرنا

ہَتِّیا لینا

خود کو قتل کا مرتکب گرداننا

ہَتِّیا ہونا

ہتیا کرنا (رک) کا لازم ؛ قتل ہونا ؛ کسی کے ذمے خون ہونا ، پاپ سر ہونا ؛ عذاب سر ہونا

ہَتِّیا کَرنا

مار ڈالنا، موت کے گھاٹ اُتارنا، جان لینا، قتل کرنا

ہَتِّیا لَگنا

مورد الزام ہونا ، پاپ پڑنا

ہَتِّیا پَڑنا

مورد قتل ہونا ، قتل کا ذمے دار ہونا ، قتل کا الزام سر لگنا ؛ گناہ گار ہونا ۔

ہَتِّیا دھام

قتل گاہ، مقتل

ہَتِّیا چَڑھنا

ہتیا چڑھانا (رک) کا لازم ؛ آفت آنا ۔

ہَتِّیا کَرانا

ہتیا کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ قتل کرانا ، مروانا ۔

ہَتِّیا چَڑھانا

قتل کا الزام لینا ؛ گناہ گار ہونا ۔

ہَتِّیا سَر لینا

قتل کے الزام میں ملوث ہونا ؛ مورد الزام ہونا ؛ گناہ گار ہونا۔

ہَتیارا

جس کی گردن پر کسی کا خون ہو، ہتیا کرنے والا، خون کرنے والا، قتل کرنے والا، قاتل، خونی، جان سے مارنے والا، ستم گار

ہَتیان

(طب) ایک درخت کا نام جس کے ڈوڈوں سے کتان حاصل کرتے ہیں، اس کا گوند بھی استعمال میں آتا ہے، سفید سیمل

ہَتیانا

رک : ہتھیانا جو اصل املا ہے ، مار لینا ، غصب کرنا۔

ہَتِیار بَند

ہتھیاروں سے لیس ، ہتھیار لگائے ہوئے ، مسلّح ۔

ہَتِّیا مول لینا

اپنے آپ کو بدنام کرنا ؛ سولی یا صلیب پر چڑھنا

ہَتیارنی

ہتیارا (رک) کی تانیث ؛ قاتلہ ؛ گنہ کار ، مجرمہ ۔

ہَتِیار

آلۂ حرب مثلاً تلوار، خنجر، چھری، بندوق، توپ وغیرہ (ہتھیار)

ہَتِیار ہونا

ہتیار کرنا (رک) کا لازم ۔

ہَتِّیا سَر چَڑھنا

مورد الزام ہونا ؛ گناہ گار ہونا۔

ہَتِّیا پَلّے باندھنا

اپنے آپ کو بدنام کرنا ؛ تکلیف دہ چیز کو لینا ، کسی بلا یا جھگڑے میں پھنس جانا ، عذاب مول لینا

ہَتِیار کَرنا

مقابلہ کرنا ، دوبدو ہونا ؛ ہتھیار سے حملہ کرنا ۔

ہَتِیار ڈالنا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

ہَتِیار سَجنا

ہتیار سجانا (رک) کا لازم ۔

ہَتِیار بَندی

ہتھیاربند ہونے کا عمل ، مسلح ہونے کا عمل ۔

ہَتِیار لَگانا

رک : ہتیار باندھنا ۔

ہَتِیار اُٹھانا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ؛ مقابلے پر آنا ۔

ہَتِیار سَجانا

جسم پر ہتیار لگانا ، مسلح ہونا ۔

ہَتِیار چَلانا

ہتھیار سے حملہ کرنا ، وار کرنا ۔

ہَتِیار باندھنا

ہتھیاروں کا اپنے یا دوسرے کے جسم پر آراستہ کرنا ، میدانِ جنگ میں جانے کے لیے تیار ہونا ، مسلح ہونا ۔

ہَتِیار سَنْبھالنا

ہتیار اُٹھانا ، ہتیار باندھنا ؛ جنگ کے لیے مقابلے پر آنا ۔

ہَتِیار ڈال دینا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

ہَتِیار کُند ہونا

حربہ کار گر نہ ہونا ، دانو نہ چلنا ۔

ہَتِیار سَنْبھال لینا

ہتیار اُٹھانا ، ہتیار باندھنا ؛ جنگ کے لیے مقابلے پر آنا ۔

گَئُو ہَتّیا

گائےکو ذبح کرنا یا جان سے مارنا، گائے کو ذبح کرنے یا مارنے کا پاپ، گاؤ کشی

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

آتْم ہَتّیا

suicide

کِیُوں ہَتّیا دیتا ہے

کیوں گناہگار کرتا ہے .

مُفْت کی ہَتّیا گَلے پَڑنا

خواہ مخواہ کی مشکل میں گرفتار ہو جانا ۔

جِیو جان کا ہَتّیا پَڑنا

کسی کی موت کی ذمہ داری ٹھہرنا ، صبر پڑنا.

چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا

تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا

باپ ہَتیا

patricide

بال ہَتِّیا

بچہ کُشی، اسقاط جنین

جِیو ہَتِّیا

جاندار کا خون بہانا

بِرْہَم ہَتِّیا

برہمن کشی، برہمن کو مارنا، برہمن کا خون کرنے کا عمل

اُدَھار بَڑِی ہَتِّیَا ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

رِن بَڑی ہَتِّیَا ہے

قرض لینا بہت بری بات ہے

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّیا کے معانیدیکھیے

ہَتّیا

hatyaaहत्या

نیز : ہَتّیَہ

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

ہَتّیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھگڑا ٹنٹا ، فساد ؛ آزار
  • ُدکھ ؛ مصیبت ، آفت ، عذاب ۔
  • قتل کرنے کا عمل ، ذبح کرنے کا عمل ؛ قتل ، جان لینے کا عمل
  • گناہ ، پاپ ، جرم ۔
  • وبا ، طاعون ، متعدی مرض
  • ۔(ھ) بفتح اول وتشدید دوم مکسور۔مونث(ہندو) قتل کرنا۔مارڈالنا۔ قتل کرنے مارڈالنے کا گناہ۲۔دُکھ۔ عذاب۔
  • الزام ۔
  • نہایت کمزور ، ادھ موا ، مرنے کو بیٹھا ہوا ، نہایت ضعیف و ناتواں (انسان یا جانور) وغیرہ ؛ شکستہ حال ، مصیبت زدہ ، تباہ حال ، آزردہ ۔
  • قتل، آزار

Urdu meaning of hatyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa TanTaa, fasaad ; aazaar
  • udakh ; musiibat, aafat, azaab
  • qatal karne ka amal, zabah karne ka amal ; qatal, jaan lene ka amal
  • gunaah, paap, jurm
  • vabaa, taa.uun, mutaddii marz
  • ۔(ha) baphtaa avval vatashdiid dom maksuur।muannas(hinduu) qatal karnaa।maar Daalnaa। qatal karne maar Daalne ka gunaah२।dukh। azaab
  • ilzaam
  • nihaayat kamzor, adh moh, marne ko baiThaa hu.a, nihaayat za.iif-o-naatvaa.n (insaan ya jaanvar) vaGaira ; shikasta haal, musiibatazdaa, tabaah haal, aazurda
  • qatal, aazaar

English meaning of hatyaa

Noun, Feminine

हत्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनजान में अथवा यों ही संयोगवश (मार डालने के उद्देश्य से नहीं) किसी के प्राण ले लेना। (होमीसाइड)
  • किसी को मार डालने की क्रिया। वध। खून। मुहा०-हत्या लगना = किसी को मार डालने का पाप लगना।
  • किसी को जान से मार देना; कत्ल; ख़ून; वध।
  • हत्या, क़त्ल, पीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتّیا

قتل، آزار

ہَتْیا

بارش کے چند روز جن میں خوب بارش ہوتی ہے، شدید بارش، موسلا دھار مینھ، دھواں دھار برسات، فیل باراں

ہِتْیا

مدد گار، دوست، خیر خواہ، مہربان

ہَتیاں

ہتی (۱) (رک) کی جمع ؛ بہت سے ہاتھی (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَتِّیا دینا

جان دے کر کسی کو گناہ گار بنانا، جان دے کر کسی کو مورد الزام کرنا

ہَتِّیا لینا

خود کو قتل کا مرتکب گرداننا

ہَتِّیا ہونا

ہتیا کرنا (رک) کا لازم ؛ قتل ہونا ؛ کسی کے ذمے خون ہونا ، پاپ سر ہونا ؛ عذاب سر ہونا

ہَتِّیا کَرنا

مار ڈالنا، موت کے گھاٹ اُتارنا، جان لینا، قتل کرنا

ہَتِّیا لَگنا

مورد الزام ہونا ، پاپ پڑنا

ہَتِّیا پَڑنا

مورد قتل ہونا ، قتل کا ذمے دار ہونا ، قتل کا الزام سر لگنا ؛ گناہ گار ہونا ۔

ہَتِّیا دھام

قتل گاہ، مقتل

ہَتِّیا چَڑھنا

ہتیا چڑھانا (رک) کا لازم ؛ آفت آنا ۔

ہَتِّیا کَرانا

ہتیا کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ قتل کرانا ، مروانا ۔

ہَتِّیا چَڑھانا

قتل کا الزام لینا ؛ گناہ گار ہونا ۔

ہَتِّیا سَر لینا

قتل کے الزام میں ملوث ہونا ؛ مورد الزام ہونا ؛ گناہ گار ہونا۔

ہَتیارا

جس کی گردن پر کسی کا خون ہو، ہتیا کرنے والا، خون کرنے والا، قتل کرنے والا، قاتل، خونی، جان سے مارنے والا، ستم گار

ہَتیان

(طب) ایک درخت کا نام جس کے ڈوڈوں سے کتان حاصل کرتے ہیں، اس کا گوند بھی استعمال میں آتا ہے، سفید سیمل

ہَتیانا

رک : ہتھیانا جو اصل املا ہے ، مار لینا ، غصب کرنا۔

ہَتِیار بَند

ہتھیاروں سے لیس ، ہتھیار لگائے ہوئے ، مسلّح ۔

ہَتِّیا مول لینا

اپنے آپ کو بدنام کرنا ؛ سولی یا صلیب پر چڑھنا

ہَتیارنی

ہتیارا (رک) کی تانیث ؛ قاتلہ ؛ گنہ کار ، مجرمہ ۔

ہَتِیار

آلۂ حرب مثلاً تلوار، خنجر، چھری، بندوق، توپ وغیرہ (ہتھیار)

ہَتِیار ہونا

ہتیار کرنا (رک) کا لازم ۔

ہَتِّیا سَر چَڑھنا

مورد الزام ہونا ؛ گناہ گار ہونا۔

ہَتِّیا پَلّے باندھنا

اپنے آپ کو بدنام کرنا ؛ تکلیف دہ چیز کو لینا ، کسی بلا یا جھگڑے میں پھنس جانا ، عذاب مول لینا

ہَتِیار کَرنا

مقابلہ کرنا ، دوبدو ہونا ؛ ہتھیار سے حملہ کرنا ۔

ہَتِیار ڈالنا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

ہَتِیار سَجنا

ہتیار سجانا (رک) کا لازم ۔

ہَتِیار بَندی

ہتھیاربند ہونے کا عمل ، مسلح ہونے کا عمل ۔

ہَتِیار لَگانا

رک : ہتیار باندھنا ۔

ہَتِیار اُٹھانا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ؛ مقابلے پر آنا ۔

ہَتِیار سَجانا

جسم پر ہتیار لگانا ، مسلح ہونا ۔

ہَتِیار چَلانا

ہتھیار سے حملہ کرنا ، وار کرنا ۔

ہَتِیار باندھنا

ہتھیاروں کا اپنے یا دوسرے کے جسم پر آراستہ کرنا ، میدانِ جنگ میں جانے کے لیے تیار ہونا ، مسلح ہونا ۔

ہَتِیار سَنْبھالنا

ہتیار اُٹھانا ، ہتیار باندھنا ؛ جنگ کے لیے مقابلے پر آنا ۔

ہَتِیار ڈال دینا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

ہَتِیار کُند ہونا

حربہ کار گر نہ ہونا ، دانو نہ چلنا ۔

ہَتِیار سَنْبھال لینا

ہتیار اُٹھانا ، ہتیار باندھنا ؛ جنگ کے لیے مقابلے پر آنا ۔

گَئُو ہَتّیا

گائےکو ذبح کرنا یا جان سے مارنا، گائے کو ذبح کرنے یا مارنے کا پاپ، گاؤ کشی

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

آتْم ہَتّیا

suicide

کِیُوں ہَتّیا دیتا ہے

کیوں گناہگار کرتا ہے .

مُفْت کی ہَتّیا گَلے پَڑنا

خواہ مخواہ کی مشکل میں گرفتار ہو جانا ۔

جِیو جان کا ہَتّیا پَڑنا

کسی کی موت کی ذمہ داری ٹھہرنا ، صبر پڑنا.

چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا

تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا

باپ ہَتیا

patricide

بال ہَتِّیا

بچہ کُشی، اسقاط جنین

جِیو ہَتِّیا

جاندار کا خون بہانا

بِرْہَم ہَتِّیا

برہمن کشی، برہمن کو مارنا، برہمن کا خون کرنے کا عمل

اُدَھار بَڑِی ہَتِّیَا ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

رِن بَڑی ہَتِّیَا ہے

قرض لینا بہت بری بات ہے

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone