تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَت لینا" کے متعقلہ نتائج

ہَت لینا

ہاتھ میں لینا ، پکڑنا ۔

ہَت

دیمک کا گھر ، دمکوڑا

ہَت میں ہَت مِلانا

رک : ہاتھ میں ہاتھ ڈالنا ۔

ہَت تِرے

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَت میں

ہاتھ میں ، قبضے میں ، اختیار میں ، بس میں ۔

ہَت پھیْرنا

دغا دینا ، جُل کرنا

ہَت چُورنا

ہاتھ ملنا ، کف افسوس ملنا ، ملال کرنا ۔

ہَت پِھرانا

رک : ہاتھ پھیرنا ۔

ہَت پھیریا

چور ، اُچکا ، ہاتھ کی صفائی دکھانے والا ۔

ہَت لانا

ہاتھ لگانا ، چُھونا ، ہاتھ مس کرنا ۔

ہَت راکْھنا

ہاتھ رکھنا ، کسی چیز پر ہاتھ دھرنا ۔

ہَت مَلْنا

ہاتھ ملنا ؛ افسوس کرنا ، ملال کرنا ، پچھتانا ۔

ہَت اُٹھانا

رک : ہاتھ ُاٹھانا ؛ ہاتھ بلند کرنا (خصوصا ً دعا کے لیے) ۔

ہَت سَٹْنا

ہاتھ ڈالنا ، پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھانا ۔

ہَت پَسارْنا

ہاتھ پسارنا ، ہاتھ بڑھانا ، ہاتھ آگے کرنا (کسی چیز کو لینے یا پکڑنے کے لیے)

ہَت دھونا

رک : ہاتھ دھونا ؛ محروم ہونا ۔

ہَت تَوبَہ

ہائے توبہ (رک) کا بگاڑ جو کسی بات کو ناپسند کرنے یا افسوس کی حالت میں زبان پر لاتے ہیں

ہَت کَٹی

(بنوٹ) حریف کی کلائی پر ماری جانے والی ضرب جس کا مقصد ہاتھ کو بیکار کرنا یا نقصان پہنچانا ہوتا ہے ۔

ہَت نالی

رک : ہت نال ۔

ہَت پھیری

چوری ، ہاتھ کی صفائی نیز چالاکی ۔

ہَت پُھول

ا. پھلجڑی ، آتش بازی کی ایک قسم جو ہاتھ میں لے کر چلائی جاتی ہے ۔

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَت چال

رک : ہاتھ چالاک

ہَت پَلِیتی

ہاتھ کا دانو ، ہاتھ کی چالاکی ۔

ہَت نال

توپ جسے ہاتھی کھینچتا ہے ؛ (رک (ہت نال) ۔

ہَت ہِلی

ہاتھ ہلانے کاعمل ؛ (مجازاً) مارپیٹ ۔

ہَت جوڑْنا

رک : ہاتھ جوڑنا ۔

ہَت پَکَڑنا

ہاتھ پکڑنا ، ہاتھ تھامنا ۔

ہَت تیری

رک : ہت تری کی ۔

ہَت تِری

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَت تاؤُ

تھپٹر ، چانٹا

ہَت چُھٹ

رک : ہتھ چھٹ ، بات بے بات مارنے والا ؛ وہ شخص جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ، دست دراز ۔

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

ہَت اُدھار

ہتھ اُدھار ، قرض جو کسی کے اعتبار پر کسی چیز کو گروی رکھے بغیر دیا جائے ، مختصر مدت کے لیے دیا ہوا قرض ؛ قرض حسنہ ، دستی قرض ۔

ہَت کھوڑ

رک : ہت بیڑی

ہَت کَڑَک

ہاتھ کا کڑا ، کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔

ہَت کَنڈوں

ہتکنڈا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت تِرے کی

رک : ہت تری کی؛ برا ہو تیرا ، تیرا ستیاناس ہو۔

ہَت تھے جانا

ہاتھ سے جانا ، قبضے سے نکلنا ۔

ہَت تیرے کی

رک : ہت تری / ترے کی ۔

ہَت تیری کی

رک : ہت تری / ترے کی ۔

ہَت کَنڈا

دانو پیچ ، گھات ۔

ہَت کَھنڈا

رک : ہتھکنڈا ۔

ہَت بیڑی

رک : ہتھکڑی

ہَت کوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

ہَت پَنْکھا

چمگادڑ ، شپر ۔

ہَت پھیر کَرنا

ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا

ہَت سُوں

رک : ہاتھ سے ؛ قابو سے ۔

ہَت چُھٹا پَن

کھلے ہاتھ سے مارنے کا عمل ، بہت زیادہ مارنا ، بے بات مارنا ۔

ہَت چُھٹ ہونا

بات بے بات مارنے کے لیے ہاتھ اٹھانے کا عادی ہونا ، مارنے کی عادت والا ہونا۔

ہَت پانْو مارنا

رک : ہاتھ پانو مارنا ۔

ہَت کَٹی کا ہاتھ

ہتکٹی کا وار ۔

ہَت دَراز کَرنا

ہاتھ بڑھانا ۔

ہَت پھیر کَرنے والا

چالاک ، دغا باز ، فریبی ، جُل دینے والا ۔

ہَت تِرے دِل کا بُرا ہُو

تیرا ستیاناس ہو

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

ہَت میں ہات پَکَڑنا

کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لینا ، ہاتھ تھامنا ۔

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَت لینا کے معانیدیکھیے

ہَت لینا

hat lenaaहत लेना

محاورہ

ہَت لینا کے اردو معانی

  • ہاتھ میں لینا ، پکڑنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हत लेना के हिंदी अर्थ

  • हाथ में लेना, पकड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَت لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَت لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words