تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَت کوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَت کوڑا کے معانیدیکھیے
ہَت کوڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔
हत-कोड़ा के हिंदी अर्थ
- कुश्ती का एक दाँव जिसमें बाएँ हाथ से प्रतिद्वंद्वी की कलाई पकड़ कर दायाँ हाथ उसकी कोहनी के अंदर डाल कर गर्दन में इस तरह अड़ंगा लगाया जाता है कि प्रतिद्वंद्वी के शाने का जोड़ उखड़ जाए या वह बेक़ाबू हो कर गिर पड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَت کوڑا)
ہَت کوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔