تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَت" کے متعقلہ نتائج

بَھرَت

دشینت کا شکنتلا کے پیٹ سے پیدا ہونے والا بیٹا جو رام کا سوتیلا بھاَئی تھا جو کیکئی کے پیٹ سے پیدا ہوا جس کے نام کی بنیاد پر اس ملک کا نام بھارت رکھا گیا تھا

بَھرَت کَھن٘ڈ

لنکا اور ہمالیہ کے بیچ کا ملک، ہندوستان

بَھرَت مَت

موسیقی کا ایک سر

بَھرَت وَنْس

بھرت کی اولاد .

بَھرَت وَنْش

بھرت کی اولاد .

بَھرَت پَتْرِکا

ناٹک ، پتلیوں کا تماشا .

بَھرَت بِین

ایک طرح کا باجا

بَھرَت مِلاپ

دسہرہ کے بعد ایک تیوہار کی رسم

بَھرَت بَھرنا

تجارت کا مال ایک جگہ سے دوسری جگہ پہن٘چانا

بَھرَت فولاد

وہ سادہ کاربنی فولاد جس میں ایک یا ایک سے زیادہ عنصر کا اضافہ کر دیا گیا ہو

بَھرَت ناٹیَم

رقص کی ایک قسم جو بھرت منو کے نام سے منسوب ہے جو ڈرامے لا ایک موجد تھا

بَھرَت شاسْتَر

ناٹک شاستر، ڈرامہ بازی، اداکاری اور تھیٹر

جَڑ بَھرَت

آنگریس نسل کا ایک برہمن جو دنیاوی لگاو سے بچنے کے لیے ساکن رہتے تھے

آری بَھرَت

زردوزی، كپڑے پر زری كی كڑھت كی صنعت

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَت کے معانیدیکھیے

بَھرَت

bharatभरत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: پرندے

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دشینت کا شکنتلا کے پیٹ سے پیدا ہونے والا بیٹا جو رام کا سوتیلا بھاَئی تھا جو کیکئی کے پیٹ سے پیدا ہوا جس کے نام کی بنیاد پر اس ملک کا نام بھارت رکھا گیا تھا
  • اداکار
  • وہ چیز جو کسی دوسری چیز میں بھری جائے

اسم، مؤنث

  • ایک مرکب دھات جو سیسے تابنے اور جست سے بنائی گئی ہے
  • بوجھ کی گاڑی جس پر اسباب لادا جاتا ہے
  • تاجدار چڑیا، گوریا
  • مکمل ادائیگی ، بھاڑا، مزدوری، کرایہ

شعر

Urdu meaning of bharat

  • Roman
  • Urdu

  • dushyant ka shakuntalaa ke peT se paida hone vaala beTaa jo raam ka sautelaa bhaa.ii tha jo kaiki.i ke peT se paida hu.a jis ke naam kii buniyaad par is mulak ka naam bhaarat rakhaa gayaa tha
  • adaakaar
  • vo chiiz jo kisii duusrii chiiz me.n bharii jaaye
  • ek murkkab dhaat jo siise taabne aur jast se banaa.ii ga.ii hai
  • bojh kii gaa.Dii jis par asbaab laadaa jaataa hai
  • taajdaar chi.Diyaa, goriyaa
  • mukammal adaayagii, bhaa.Daa, mazduurii, kiraaya

English meaning of bharat

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • an alloy, especially composed of copper and lead, a metal, levy, charge, baggage
  • payment
  • crested lark, Galerida cristata

भरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुष्यंत् का शकुंतला के गर्भ से उत्पन्न पुत्र जो राम के सौतेले भाई जो कैकेयी के गर्भ से उत्पन्न हुए थे जिसके नाम के आधार पर इस देश का नाम भारत पड़ा था
  • अभिनेता, कठपुतली
  • वह चीज़ जो किसी दूसरी चीज़ में भरी जाए

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार कि धातु जो सीसे तान्बे और जस्त से बनाई गई हो
  • किसी जहाज़ या वाहन पर लादे जाने का सामान
  • मुकुटधारी गोरय्या
  • मज़दूरी, किराया, भुगतान

بَھرَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھرَت

دشینت کا شکنتلا کے پیٹ سے پیدا ہونے والا بیٹا جو رام کا سوتیلا بھاَئی تھا جو کیکئی کے پیٹ سے پیدا ہوا جس کے نام کی بنیاد پر اس ملک کا نام بھارت رکھا گیا تھا

بَھرَت کَھن٘ڈ

لنکا اور ہمالیہ کے بیچ کا ملک، ہندوستان

بَھرَت مَت

موسیقی کا ایک سر

بَھرَت وَنْس

بھرت کی اولاد .

بَھرَت وَنْش

بھرت کی اولاد .

بَھرَت پَتْرِکا

ناٹک ، پتلیوں کا تماشا .

بَھرَت بِین

ایک طرح کا باجا

بَھرَت مِلاپ

دسہرہ کے بعد ایک تیوہار کی رسم

بَھرَت بَھرنا

تجارت کا مال ایک جگہ سے دوسری جگہ پہن٘چانا

بَھرَت فولاد

وہ سادہ کاربنی فولاد جس میں ایک یا ایک سے زیادہ عنصر کا اضافہ کر دیا گیا ہو

بَھرَت ناٹیَم

رقص کی ایک قسم جو بھرت منو کے نام سے منسوب ہے جو ڈرامے لا ایک موجد تھا

بَھرَت شاسْتَر

ناٹک شاستر، ڈرامہ بازی، اداکاری اور تھیٹر

جَڑ بَھرَت

آنگریس نسل کا ایک برہمن جو دنیاوی لگاو سے بچنے کے لیے ساکن رہتے تھے

آری بَھرَت

زردوزی، كپڑے پر زری كی كڑھت كی صنعت

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone