تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
حَرْف کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- انسان کے منھ سے جو آوازیں نکلتی ہیں ان آوازوں کو تحریر میں لانے کے لیے مقرّر علامات اور نشانات، حروف تہجّی، حاصل بالمصدر۔۔۔ کبھی ماضی واحد مذکر کے ساتھ حرف نون لانے سے، جیسے: لگان، تکان
- نقص، عیب، اعتراض، نکتہ چینی، طنز
- حیف، افسوس، حسرت
- شک، شبہ، کلام کی گنجائش
- قرات
- (تصوف) اس کو کہتے ہیں جس سے خداوند تعالیٰ خطاب فرمائے
- (قواعد) (علم صرف) وہ کلمہ جو تنہا کچھ معنی نہیں دیتا جب تک کہ اس کے ساتھ کوئی اور کلمہ نہ ملے، وہ کلمہ جس کے معنی دوسرے لفظ کے بغیر سمجھ میں نہ آئیں، سے، میں، پر، تک، کو وغیرہ حرف ہیں
- تیزی، دھار
- بات، سخن، کلام، کلمہ
- لفظ
- کنارہ، سرا، پہاڑ کا بالائی حصہ، چٹان، چوٹی قلم ک اسرا جس میں ٹیڑھا قط ہو ، ٹیڑھا لکھنا
وضاحتی ویڈیو
شعر
عورت ہو تم تو تم پہ مناسب ہے چپ رہو
یہ بول خاندان کی عزت پہ حرف ہے
کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے
سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو
روداد غم الفت ان سے ہم کیا کہتے کیوں کر کہتے
اک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے
Urdu meaning of harf
- Roman
- Urdu
- insaan ke mu.nh se jo aavaaze.n nikaltii hai.n in aavaazo.n ko tahriir me.n laane ke li.e muqarrar alaamaat aur nishaanaat, huruuf tahajjii, haasil baalamasdar।।। kabhii maazii vaahid muzakkar ke saath harf nuun laane se, jaiseh lagaan, takaan
- nuqs, a.ib, etraaz, nukta chiinii, tanz
- haif, afsos, hasrat
- shak, shuba, kalaam kii gunjaa.ish
- qiraat
- (tasavvuf) us ko kahte hai.n jis se Khudaavand taala Khitaab farmaa.e
- (qavaa.id) (ilam sirf) vo kalima jo tanhaa kuchh maanii nahii.n detaa jab tak ki is ke saath ko.ii aur kalima na mile, vo kalima jis ke maanii duusre lafz ke bagair samajh me.n na aa.en, se, men, par, tak, ko harf hai.n
- tezii, dhaar
- baat, suKhan, kalaam, kalima
- lafz
- kinaaraa, siraa, pahaa.D ka baalaa.ii hissaa, chaTTaan, choTii qalam ka israa jis me.n Te.Dhaa qat ho, Te.Dhaa likhnaa
English meaning of harf
Noun, Masculine, Singular
- blame, censure, reproach, criticism, animadversion, stigma
- letter of the alphabet
- statement
- writing, handwriting
Noun, Masculine
हर्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- क़िरात
- (क़वाइद) वो कलिमा जो तन्हा कुछ मानी नहीं देता जब तक कि इस के साथ कोई और कलिमा ना मिले, से "में" "पर" "तक" "को" वग़ैरा हर्फ़ हैं
- (तसव्वुफ़) ओसको कहते हैं जिस से ख़ुदावंद ताला ख़िताब फ़रमाए
- अक्षर, वर्ण
- इंसान के मुँह से जो आवाज़ें निकलती हैं इन आवाज़ों को तहरीर में लाने के लिए मुक़र्रर अलामात और निशानात, हरूफ़-ए-तहज्जी, हासिल बालमसदर . . . कभी माज़ी वाहिद मुज़क्कर के साथ हर्फ़ नून लाने से, जैसे, लगान, तकान
- किनारा, सिरा, पहाड़ का बालाई हिस्सा, चट्टान, चोटी , क़लम क इसरा जिस में टेढ़ा क़त हो, टेढ़ा लिखना
- दोष, ऐब, बुराई, ऐब, एतराज़, नुक्ता-चीनी
- शब्द
- दुविधा, शंका, शक, शुबहा
- खेद, अफ़सोस, हसरत
- (व्याकरण) अव्यय
- बात, वाक्य, कलाम
संज्ञा, पुल्लिंग
- अक्षर
حَرْف کے مترادفات
حَرْف سے متعلق کہاوتیں
حَرْف کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جانِبی مُصَمِّتَہ
(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral
جَنُوب
وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن
جَنائِب
(تصّوف) ان لوگوں کو کہتے ہیں جو حق کی طرف سے منازل نفوس میں سیر کرتے ہیں اور طاعت و تقویٰ اختیار کرتے ہیں اس لیے کہ مقام قرب میں پہون٘چیں ، بعد اس کے سیر فی اللہ شروع ہوتی ہے
زینب
حضرت امام حسین کی بہن جنہوں نے ان کی شہادت کے بعد بڑی شجاعت سے یزید کی حکومت کی برائیوں کا پردہ فاش کیا تھا
اِیں جانِب
میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)
ذَنَبُ الْعَقْرَب
(طب) بچھو کی دُم کی وضع کا ایک پھل ، اس کے پیڑ میں پتّے کم ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے .
ذَنَبُ الْقِط
ایک روئیدگی کا نام جس کے پتّے بلوط کی طرح ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے جڑ اس کی شلجم کی طرح ہوتی ہے اس کے ضماد سے دریائی اژدھا کا زہر اتر جاتا ہے .
ذَنَبُ الْاَسَد
(ہئیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے پانچویں شکل اسد (شیر) کے ایک ستارے کا نام .
ذَنَبُ الْخَرُوف
ایک روئیدگی ہے اس کی جڑ پتلی ہوتی ہے شاخیں اوپر سے سفیدی مائل اور اندر سے پولی ہوتی ہیں ، پھول سرسوں کے پھول کی طرح زرد ہوتا ہے ملک شاہ اور خصوصاً بیت المقدس میں اس کی پیدائش کی کثرت ہے دوا بنانے کے کام آتی ہے .
ذَنَبِ دُلْفِین
(ہئیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کوکبۃ الدلفین کی دم پر ہے . کو کبۃ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں .
ذَنَبُ الْخَیل
ایک روئیدگی ہے ، اس کی ڈالیاں گھوڑے کی دم سے مشابہت رکھتی ہیں تر زمینوں اور خندقوں کے پاس پیدا ہوتی ہے اس کا مزہ تلخ ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Guruub
ग़ुरूब
.غُرُوب
setting (of the sun, moon, etc.)
[ Suraj ke ghurub hote hi charon taraf andhera ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
futuur
फ़ुतूर
.فُتُور
defect, imperfection, unsoundness
[ Jis khane se karahiyat paida ho wo khwah kaisa hi laziz kyun n ho hazm mein usse futoor padta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fasaad
फ़साद
.فَساد
riot, quarrel
[ Chhoti si baat par fasad karana shararat-pasand insanon ka kaam hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqiir
फ़क़ीर
.فَقِیر
beggar, fakir
[ Faqir ne sadaa lagayi Ahmar ne ek katori chawal uske jhole mein daal diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faasid
फ़ासिद
.فاسِد
bad, evil, corrupt, unsound
[ Insan ke jism mein faasid khun bimari ka sabab banta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroG
फ़रोग़
.فَرُوغ
progress, development
[ Rekhta Foundation Urdu zabaan ke farogh ke liye kaam kar raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Zaid ghulami ki halat mein Makke aa kar farokht huye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraaGat
फ़राग़त
.فَراغَت
leisure, respite, freedom
[ Ilm zindagi ke akhiri lamha tak hasil kiya jata hai isse faraghat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farz
फ़र्ज़
.فَرْض
responsibility, duty
[ Ham farz apna adaa kar chuke bimar agar mar gaya to timardar ke huqooq framosh na honge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraaKH
फ़राख़
.فراخ
wide, spacious
[ Chaandni Chwok ek meel lamba nihayat khubsurat aur farakh bazar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (حَرْف)
حَرْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔