تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَنَبُ السَّبُع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَنَبُ السَّبُع کے معانیدیکھیے
ذَنَبُ السَّبُع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک روئیدگی ہے کہ کھیتوں میں اگ جاتی ہے اس کی ساق دو گز کے قریب ہوتی ہے- پتے گاؤ زباں کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر ان سے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں ، اس کی تازہ جز کو چھیلنے سے لعاب نکلتا ہے اس لعاب کو جس درد والے عضو پر ملا جائے تو فوراً درد جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَنَبُ السَّبُع)
ذَنَبُ السَّبُع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔