تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَر آن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر آن کے معانیدیکھیے
ہَر آن کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل متعلق
- ہر وقت، ہمیشہ، ہر دفعہ، ہر طرح، ہر گھڑی، ہر لمحہ، ہر ساعت
شعر
بولتا ہے کوئی ہر آن لہو میں میرے
پر دکھائی نہیں دیتا یہ تماشا کیا ہے
وہ بھی ہر آن نیا میری محبت بھی نئی
جلوۂ حسن کشش ہے مری حیرانی کو
دعویٰ جمہوریت کا ہے ہر آن
یہ حکومت بھی کیا حکومت ہے
English meaning of har-aan
Arabic, Hindi - Adverb
- constantly, every moment, continually
- every moment, constantly, whenever
हर-आन के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- हरवक़त, हमेशा, हर दफ़ा, हर तरह, हर घड़ी, हर लम्हा, हर क्षण, हर पल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَر آن)
ہَر آن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔