تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمْراہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْ

ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ

مَعْنوں

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

ماء

۱۔ پانی ، آب ، جل ۔

ما

(حرفِ نفی) نہیں، نہ، مَت؛ (کلمۂ استفہام) کیا، کیا چیز؛ (اسمِ موصول) جو جو کچھ، کوئی چیز، تراکیب میں مستعمل.

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

مَعْزی

نسبت رکھنے والا، منسوب

مَعْن

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

مَعْ ہٰذا

باوجود اس کے، علاوہ بریں، اس کے باوصف، ساتھ

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَعْفو

معاف کیاگیا ، عفو کیا گیا ، بخشا ہوا ۔

معصومی

معصوم ہونا، عصمت، پاک دامنی، بے گناہی، پاک دامنی نیز بھولاپن

مَعْشُوقی

معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن

مَعْشُوقَہ

وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوب، دلربا عورت

مَعْشُوق

وہ جس پر کوئی عاشق ہو، معشوق مرد ہو خواہ عورت، محبوب، پیارا، دلبر، دلربا

معلوف

بھوسہ دیا گیا، وہ جانور جسے بھوسہ ڈالا جائے

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَعْرَف

پہچاننے کی جگہ

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

مَعْصُوم

محفوظ کیا ہوا، باز رکھا ہوا

مَعْصُومَہ

عصمت والی، پاک دامن، پاکیزہ، (مجازاً) حضرت امام حسینؓ کی چھوٹی صاحبزادی سکینہؓ

مَعْ شَئے زائِد

کچھ زیادتی کے ساتھ ، اضافہ سے ۔

مَعْصُورَہ

معصور ؛ نچوڑا ہوا ۔

مَعْکُوسَہ

روشنی یا اس سے منتنج ہونے والا رنگ ، کسی چیز کا عکس یا تصویر ، انعکاس ، منعکسہ ۔

مَعْرُوف

پہچانا ہوا، مشہور

مَعْ شَئے زایَد

کچھ زیادتی کے ساتھ ، اضافہ سے ۔

مَعْکُوسی

(صوتیات) وہ آواز جسے ادا کرنے کے لیے زبان کی نوک کو الٹا کرنا پڑے جیسے ٹ اور ڈ وغیرہ کی معکوس آواز ۔

مَعثُون

(طب) وہ کھانا جس میں دھوئیں کی بو آگئی ہو

مَعثُور

پھسلا ہوا ، گرا ہوا ؛ (مجازاً) ذلیل ، رُسوا ۔

مَعْصُوب

(عروض) سبب ثقیل کا وہ حرف متحرک دوم جو ساکن کر دیا گیا ہو جبکہ وہ متحرک رکن کا پانچواں حرف ہو ؛ مفاعلتن جو مفاعیلن سے بدل گیا ہو ۔

مَعْسُور

مشکل ، دُشوار ، سخت

مَعْکُوس

الٹا، اوندھا، ٹیڑھا، برعکس، الٹ، پلٹا ہوا

مَعْصُور

طب: دبا کر نکالا ہوا، نچوڑا ہوا

مَعْزُولی

منصب یا عہدے سے ہٹایا جانا، معزول ہونا، برطرفی

مَعْرُوضَہ

عرض کیا ہوا، درخواست، گزارش، عرضی، عریضہ

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْقُولَہ

عقل میں آنے والی بات

مَعْرُوضی

جس میں اپنے نفس یا انا کو دخل نہ ہو، بے لاگ، بے تعصب، خارجی، واقعی (Objective)

مَعْقُولی

علم معقولات کا ماہر، منطق، فلسفہ کا جانے والا، معقول سے تعلق رکھنے والا، منطقی

مَعْشَر

جماعت، گروہ، آدمیوں کا گروہ، عزیزوں اور دوستوں کی جماعت، کنبہ

مَعْرُوفی

(موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے) ۔

مَعْطُوفَہ

(قواعد) وہ جملہ جس میں حرف عطف پایا جائے ۔

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْزُول

(لفظاً) جدا کیا گیا

مَعْرُوض

۱۔ (i) عرض ، گزارش ، التجا ، التماس ۔

مَعْقُول

جسے عقل کے ذریعہ سمجھا جا سکے، جو عقل کو پسند ہو، سمجھ میں آنے والا، عقل میں لایا گیا، پسندیدۂ عقل، قرین عقل

مَعْرُوق

(طب) رگوں والا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَعْذُوب

جو عذاب میں مبتلا ہو ، مصیبت میں گرفتار ؛ تشدد کیا گیا ۔

مَعْقُودی

معقودہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔

مَعْقُودَہ

جما ہوا ، انجمادی ، منجمد ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔

مَعْجُوف

پتلا ، لاغر ؛ (مجازاً) غیر محدب ، مقعر(شیشہ وغیرہ) ۔

مَعْطُوف

پلٹا ہوا، موڑا ہوا، جھکایا ہوا، خم کھایا ہوا، پھیرا گیا، لپٹاہوا

مَعْقُود

شادی شدہ، منکوحہ، شادی کیا ہوا

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعْرِفَتی

معرفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا ، تصوف کا ، عارفانہ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْشُوقْچَہ

چھوٹا معشوق ؛ (تحقیراً) کم تر درجے کا محبوب ۔

مَع اَہل و عَیال

گھر کے افراد کے ہمراہ ، گھر والوں کے ساتھ ، بیوی اور بچوں سمیت ۔

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْنیٰ رَس

بات میں معنی نکالنے والا ؛ نکتہ رس ؛ (کنایۃً) تیز فہم ، عقل مند ، دانا ، سیانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْراہ کے معانیدیکھیے

ہَمْراہ

hamraahहमराह

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: فقرہ

ہَمْراہ کے اردو معانی

صفت

  • رفیق، سفرمیں ساتھی، (اردو) ساتھ (فقرہ) میں تمہارے ہمراہ کلکتہ گیا
  • ہم راہ، ساتھ چلنے والا، ساتھی

اسم، مذکر

  • ساتھ چلنے والا، ساتھی، رفیق
  • ساتھ، سنگ

اسم، مؤنث

  • رفاقت، سنگت، ہمراہ ہونے کی حالت یا کیفیت

فعل متعلق

  • ایک ساتھ، سفر کا ساتھی، دوست، راستے کا ساتھی، زندگی کا ساتھی

شعر

English meaning of hamraah

Adjective, Inexhaustible

  • along with,fellow traveller, co-traveller, companion

Adverb

  • with
  • with, along with, together with

हमराह के हिंदी अर्थ

विशेषण, अव्यय

  • साथ
  • रास्ते का साथी, साथ चलने- | वाला सहपंथी, साथ
  • साथ या संग में

ہَمْراہ کے قافیہ الفاظ

ہَمْراہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمْراہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمْراہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone